21/05/2026
اداکارہ مومنہ اقبال نے ن لیگی رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف اہم پیش رفت کرتے ہوئے اپنے وکیل بیرسٹر عدنان کے ہمراہ NCCIA میں بیان ریکارڈ کرا دیا اور متعلقہ ثبوت بھی جمع کروا دیے۔ ذرائع کے مطابق ادارہ معاملے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہا ہے۔