Abdullah Sadiq Bhulla

Abdullah Sadiq Bhulla A lawyer by qualifications and a journo by choice. ❤️✌️

14/09/2025

میچ کے اختتام پر قومی ٹیم کے کپتان کو اعلی کارکردگی پر فیلڈ مارشل بنا دیا جائے گا۔

14/09/2025

شکر ہے میچ براہ راست دیکھایا جارہا ہے ورنہ ہمارے نیوز چینلز پر چل رہا ہونا تھا کہ پاکستان نے ہندوستان کے چھ کھلاڑی گرا دیے۔

14/09/2025

کوئی نہیں آج ہار بھی گئے تو خیر ہے۔
مطالعہ پاکستان میں ہم ہی جیتیں گے۔ 🥹

14/09/2025

ایک آرمی چیف آتا ہے وہ بھیڑ بکریوں کی طرح قوم کو شمال کی طرف ہانپ دیتا ہے وہ جاتا ہے تو دوسری چھڑی پکڑ کر جنوب کی طرف لے جاتا ہے۔
کوئی سوال نہیں کر سکتا کوئی پوچھ نہیں سکتا کہ تم غلط ہو یا پہلے والا غلط تھا۔

چہرے پر دو محراب اور کرتوت دیکھیں۔مذہب اخلاقیات کا ٹھیکیدار نہیں ہو سکتا
14/09/2025

چہرے پر دو محراب اور کرتوت دیکھیں۔
مذہب اخلاقیات کا ٹھیکیدار نہیں ہو سکتا

جیتے جی قدر بشر کی نہیں ہوتی صاحبیاد آئے گی تمہیں میری وفا میرے بعدانسان گزر جاتا ہے۔ کردار سلامت رہتے ہیں۔پاسبان ٹوبھہ ...
13/09/2025

جیتے جی قدر بشر کی نہیں ہوتی صاحب
یاد آئے گی تمہیں میری وفا میرے بعد

انسان گزر جاتا ہے۔ کردار سلامت رہتے ہیں۔
پاسبان ٹوبھہ نے میرے والد مرحوم جناب چئیرمین چوہدری رمضان بھلہ مرحوم کے نام سے مرکزی سٹریٹ منسوب کی ہے۔
میں نے ہمیشہ اپنے والد کو ان کی زندگی میں اپنے گاؤں سے بے پناہ پیار اور گاؤں کے اجتماعی حقوق کے لیے جہدوجہد کرتے پایا۔

30/08/2025

فرق واضح ہے۔

29/08/2025

او پیر ڈھونڈو جہیڑا سیلاب دا رخ موڑ دیندا سی 😞😂

29/08/2025

ماریہ بی پہلے کپڑے بیچتی تھی اب ساتھ مذہب بھی بیچتی ہے.
‏طارق جمیل پہلے مذہب بیچتا تھا اب ساتھ کپڑے بھی بیچتا ہے.
‏منقول

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Sadiq Bhulla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share