
24/03/2024
جو نوناری میڈیا سیل نے وعدے کیے ہم وہ وعدے وفا ہونے جارہے ہیں ۔سب دوستوں کی دعاوٴں اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ۔🌹🌹🌹🌹😊
26.03.2024
کو نوناری قبیلہ کی تاریخی عمارتوں کی سنگ بنیاد رکھی جائے گی 👍
بروز منگل شام 5 بجے
حضرت محمد یار شیدا نوناری رح کا ختم پاک بھی ادا کیا جائے گا🌹