Muhammad Qasim Khan

Muhammad Qasim Khan Helping you stay inspired, level up your mindset, and turn everyday experience into powerful lessons.

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
(1)

21/08/2025

"اندھا دُھند بھاگنے سے منزل نہیں، صرف تھکن ملتی ہے۔"

20/08/2025

زندگی میں اصول بنائیں:
جب کوئی ہاتھ پکڑائے تو بازو مت پکڑیں اور جب کوئی ہاتھ چھڑائے تو پاوں مت پکڑیں ۔۔

19/08/2025

الیکٹرانک ووٹنگ مشین نہ ماننے والے اب مصنوعی ذہانت کو زبردستی منوا رہے ہیں

17/08/2025

پرانی تصویروں میں شکل بھلے ہی اچھی نہ ہو پر وہ دن بہت اچھے تھے 🫠

17/08/2025

زیادہ تر لوگوں کو آرام کی فلاسفی تو سمجھ آتی ہے، کام کی نہیں۔

16/08/2025

اکٽر خاندانوں میں ایسے نمونے ہوتے ہیں جو اپنوں سے حسد کرتے ہیں اور غیروں کے تلوے چاٹنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔

15/08/2025

کسی کو بھی برداشت نہ کریں جو جھوٹ بولے، مذاق اڑائے، آپ کا استعمال کرے، یا آپ کی بے عزتی کرے۔

میں دوہرا رہا ہوں
کسی کو بھی نہیں۔

15/08/2025

اپنی مشکلات کسی کو کبھی مت بتائیں۔%80 لوگوں کو پرواہ نہیں ہوتی

اور باقی %20 خوش ہوتے ہیں کہ آپ کو یہ مشکلات ہیں۔

15/08/2025

غریب رہنے کا طریقہ:

ہر بار نئی چیزیں شروع کرتے رہنا، بجائے اس کے کہ کسی ایک چیز میں مہارت حاصل کریں۔

14/08/2025

جو لوگ سمجھتے ہیں کہ پاکستان آزاد ہے، تو وہ بلوچستان، وزیرستان، باجوڑ جیسے علاقوں میں آزادی آ کر منا لیں

14/08/2025

جب آپ کی آمدنی بڑھ جائے…

کسی کو نہ بتائیں۔

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Qasim Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category