گزشتہ روز کشمیر میں یہ حادثہ پیش آیا ڈرائیور نے وقت پرگاڑی سے چلانگ لگا دی بچ گیا ٹنکر مکمل طور پر تباہ
😢
۔
جو گھر سے دور ہوتے ہیں
بہت مجبور ہوتے ہیں
کبھی باغوں میں سوتے ہیں
کبھی چھپ چھپ کے روتے ہیں
گھروں کو یاد کرتے ہیں
تو پھر فریاد کرتے ہیں
مگر جو بے سہارا ہوں
گھروں سے بے کنارہ ہوں
انہیں گھر کون دیتا ہے
یہ خطرہ کون لیتا ہے
بڑی مشکل سے اک کمرہ
جہاں کوئی نہ ہو رہتا
نگر سے پار ملتا ہے
بہت بے کار ملتا ہے
تو پھر دو چار ہم جیسے
ملا لیتے ہیں سب پیسے
اور آپس میں یہ کہتے ہیں
کہ مل جل کر ہی رہتے ہیں
کوئی کھانا بنائے گا
کوئی جھاڑو لگائے گا
کوئی دھوئے گا سب کپڑے
تو رہ لیں گے بڑے سکھ سے
مگر گرمی بھری راتیں
تپش آلود سوغاتیں
اور اوپر سے عجب کمرہ
گھٹن اور حبس کا پہرہ
تھکن سے چور ہوتے ہیں
سکوں سے دور ہوتے ہیں
بہت جی چاہتا ہے تب
کہ ماں کو بھیج دے یا ربّ
جو اپنی گود میں لے کر
ہمیں ٹھنڈی ہوا دے کر
سلا دے نیند کچھ ایسی
کہ ٹوٹے پھر نہ اک پل بھی
مگر کچھ بھی نہیں ہوتا
تو کر لیتے ہیں سمجھوتا
کوئی دل میں بلکتا ہے
کوئی پہروں سلگتا ہے
جب اپنا کام کر کے ہم
پلٹتے ہیں تو آنکھیں نم
مکاں ویران ملتا ہے
بہت بے جان ملتا ہے
خوشی معدوم رہتی ہے
فضا مغموم رہتی ہے
بڑے رنجور کیوں نہ ہوں
بڑے مجبور کیوں نہ ہوں
اوائل میں مہینے کے
سب اپنے خوں پسینے کے
جو پیسے جوڑ لیتے ہیں
گھروں کو بھیج دیتے ہیں
اور اپنے خط میں لکھتے ہیں
ہم اپنا دھیان رکھتے ہیں
بڑی خوش بخت گھڑیا
گستاخوں کے ایک حمایتی کے جہنم واصل ہونے کے بعد باقیوں کی عقل ٹھکانے آ گئی ✌️
#دعوتِ_____عمل
عمران خان کا جواب ایک بار ضرور سنیے
برائے مہربانی پوری ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دے
معصوم بچے کی معصوم خواہش پوری، لکی مروت کے ابوبکر کی خواہش تھی کہ عمران خان سے ایک بار ملنا ہے۔🥰
اس بچے کے آنکھوں میں خان صاحب کے لئے جو محبت ہے اور جو اس بچے کے جزبات ہے خدا کی قسم اگر دوسرے کرپٹ سیاستدان ہزار سا بھی کوشش کریں تو یہ مقام نہیں پاسکتے
Love you Khan saab
پوری ویڈیوں ایک بار دیکھیں
*کھیل ایسا کھیلو* *ایسےوالدین واساتذہ کومیرا سلام* *جنہوں نےاپنےبچوں کی ایسی تربیت کی ہے* *افریقہ میں ملت کےنونہال ایک کھیل کھلتے ہوے* *جس میں قران کی اسی آیت کو مکمل کررہے ہیں جو بچی سٹارٹ کرتی ہے غلط پڑھنےپراس میں پن چبھودی جاتی ھے.* 👍🏻❤️🌸.
نہ پھر کوئی خان آۓ گا
نہ تم ایک خُدّار قوم کہلاوگے-
تم غلام ابنِ غلام تھے
تم غلام ابو غلام رہوگے
dada g ny software update kar dia😂