11/08/2026
کیا غربت ہمارے معاشرے میں سب سے بڑا جرم ہے؟ تفکیرِ افکار کے اس پلیٹ فارم سے ہم یہ سوال اٹھانے پر مجبور ہیں کہ جو ہاتھ محنت اور حلال کی روٹی کمانا چاہتے ہیں، انہیں عزت کے بجائے ایسی بے حسی کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟
یہ صرف ایک غبارے بیچنے والے کی ویڈیو نہیں، یہ ہمارے پورے نظام اور معاشرتی رویوں کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے۔ ایک لمحے کے لیے رکیے اور سوچیے کہ ہم بحیثیت قوم کس طرف جا رہے ہیں۔
اس تلخ حقیقت پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں۔
Tags:
#تفکیرِ_افکار