Asif

Asif Asif(official) asif mehmood official
(1)

ارشد شریف کیس میں ‏کینیا کی جج جسٹس سٹیلا کا دھماکے دار فیصلہ۔۔۔!!! 👇تمام گواہوں اور ثبوتوں کو دیکھنے سننے کے بعد عدالت ...
08/07/2025

ارشد شریف کیس میں ‏کینیا کی جج جسٹس سٹیلا کا دھماکے دار فیصلہ۔۔۔!!! 👇
تمام گواہوں اور ثبوتوں کو دیکھنے سننے کے بعد عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ مسٹر ارشد شریف کا قت ل کوئی حادثہ یا غلطی نہیں تھی بلکہ سوچ سمجھ کر ٹارگٹ کیا گیا، مسٹر ارشد شریف مرحوم کی بیوی نے جو درخواست دی ہے وہ منظور کی جاتی ہے اور قت ل میں ملوث پولیس افسران پر مقدمہ شروع کرنے کا حکم دیتی ہے ساتھ ہی ساتھ مرحوم کے خاندان کو پاکستانی رقم سوا دو کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دیتی ہے گوہ کہ انکی فیملی نے درخواست میں کوئی معاوضہ طلب نہیں کیا اور پیسے کسی کی زندگی کا معاوضہ نہیں ہوا کرتے مگر پھر بھی عدالت حکم دیتی ہے کہ ملزم یہ رقم انکے خاندان کو دیں جتنی دیر رقم ادا کرنے میں ہوئی اتنا ساتھ جرمانہ ادا کرنا ہوگا، تمام ملوث پولیس افسران اور دیگر افراد کیخلاف فلفور قت ل کا مقدمہ چلایا جائے....!
یہ تو تھا عدالتی حکم نامے کا خلاصہ، یہ نیچے تصویر میں وہ عظیم منصف خاتون اور وہ وکیل صاحب جس نے ارشد بھائی کا مقدمہ لڑا....!
ذرا سوچ کر دیکھیں، پاکستانی ریاست نے مقدمہ نہیں کیا تھا صرف ایک عام شہری کی بیوی نے مقدمہ کیا اور وہاں کی عدالت نے اپنے رب کو راضی کیا اور حق پر مبنی فیصلہ دیتے ہوۓ اپنے ہی ملک کی پولیس
کو مجرم قرار دیا۔

16/05/2025
02/04/2025

اگر اپ کے بے وجہ دشمن زیادہ ہیں تو سمجھ لو اپ کا کردار بہت خوبصورت ہے

Address

Street No 28 D12/4 Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asif:

Share