Such ka safar atif awan k sath

Such ka safar atif awan k sath ہر خبر سچ کے ساتھ . . . ہم عوام کی آواز اعلی حکام تک پہچا کر ان کو انصاف دلوانے میں اپنا حق ادا کرتے رہیگے ٹیم سچ کا سفر پاکستان updates and follow ups

سرن ویلی کی سیاست میں ڈرامائ تبدیلی منڈہ گچھ میں کانر میٹنگ نے تاریخ کے سب سے بڑے جلسہ میں تبد یلی آفتاب شاہ نے سب کو حی...
27/01/2024

سرن ویلی کی سیاست میں ڈرامائ تبدیلی منڈہ گچھ میں کانر میٹنگ نے تاریخ کے سب سے بڑے جلسہ میں تبد یلی آفتاب شاہ نے سب کو حیران کر دیا جلسہ میں موجود نوجوانوں نے خان کی جنگ آفتاب شاہ کے سنگ کے نعرے لگا کر ماحول بدل دیا جبکہ سردار برادری اعوان برادری اور دیگر اقوام کے لوگوں نے حمایت کا اعلان بھی کیا

27/01/2024
26/01/2024
شنکیاری کی معروف سیاسی وسماجی شحصیت وقار خان  سواتی کی پی ٹی آئ میں واپسی شہزادہ گستاسپ خان کی محنت رنگ لائ دودال ہاوس م...
26/01/2024

شنکیاری کی معروف سیاسی وسماجی شحصیت وقار خان سواتی کی پی ٹی آئ میں واپسی شہزادہ گستاسپ خان کی محنت رنگ لائ دودال ہاوس میں جرگہ کے زریعے سے وقار خان کو راضی کر لیا گیا جبکہ یاد رہے وقار خان شنکیاری ہی نہی بلکہ پی کے چالیس میں اپنا ایک مضبوط بنک ووٹ رکھتے ہے جن کی شمولیت سے پی ٹی آئ کے امیدواران مزید مضبوط ہونگے

25/01/2024

شنکیاری سے سرن ویلی کے لیے سید آفتاب شاہ کا قافلہ صبح مرکزی الیکشن آفس ٹانڈہ پل سے صبح آٹھ بجے نکلے گا تمام دوست وقت کی پابندی کا خیال رکھے

سلیم عمران خان pk 40ابدللشکور خان کے مکسوس ٹولہ اپنے ذاتی مقصد کے لئے چمٹے ہوئے ہے اور PTI ورکر کو نظر انداز کر رہے ہے ا...
25/01/2024

سلیم عمران خان pk 40ابدللشکور خان کے مکسوس ٹولہ اپنے ذاتی مقصد کے لئے چمٹے ہوئے ہے اور PTI ورکر کو نظر انداز کر رہے ہے اسان الفاظ میں وسکٹی گروپ ... Report..Faisal zaib

18/01/2024

خشک سالی کے خاتمے کیلۓ 19 جنوری بروز جمعہ تمام مساجد میں نماز استسقاء ادا کی جاۓ علماء اکرام سے درخواست

18/01/2024

شنکیاری مسلم لیگ ن کا بروز ہفتہ بتاریخ 20جنوری کو پاور شو شنکیاری اڈہ میں دن دو بجے شروع ہو گاجس میں محتلف سیاسی وسماجی شحصیات باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرینگی

17/01/2024

مانسہرہ یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات سال 2024 کی تصویری جھلکیاں بلا مقابلہ صدر اشتیاق خان تنولی منتخب جبکہ سنیر نائب صدر کے لیے سفیر خان کونش ویلی اور جنرل سیکڑی کے لیے تنویر خان شنکیاری بھاری اکثریت سے منتخب تمام صحافی برادری نے پولنگ میں حصہ لیا جبکہ الیکشن کمیشن میں شفیق اعوان یاسر شہزاد تنولی اور چن پیر نے فرائض انجام دے اور بہت ہی بہترین ماحول میں الیکشن مکمل ہوا ہارنے والے امیدواروں نے جیتے والوں کو ہار پہناے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر ضلع بھر کے صحافی ایک گلدستہ کی مانند نظر آے جیتنے والے دوستوں کو تمام صحافی برادری کی جانب سے بہت بہت مبارکباد قبول ہوں

17/01/2024

الحاج صالح محمد خان این اے 15اور پی کے 40 سے کنفرم الیکشن لڑینگے زرائع

16/01/2024

این اے 14مانسہرہ کے عوام کا ووٹ کس کا شجاع سالم المعروف شازی خان کا آفتاب شاہ کا محمد سلیم عمران سردار وقارالملک یا سردار محمد یوسف کا اپنی قیمتی راے ضرور دے اور پوسٹ شئیر ضرور کرے شکریہ

ایبٹ آباد () ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ محمد اعجاز خان کا دورہ لوئر کوہستان کے موقع پر آمدہ الیکشن کے حوالے سے منع...
14/01/2024

ایبٹ آباد () ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ محمد اعجاز خان کا دورہ لوئر کوہستان کے موقع پر آمدہ الیکشن کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں ڈی پی او کوہستان لوئر محمد جمیل اختر، ڈی پی او کولئی پالس مختیار احمد، ایس پی انوسٹی گیشن طاہر الرحمان خان، الیکشن کمشنر کوہستان لوئر بشیر احمد ، اے سی/اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کوہستان نے شرکت کی۔ ڈی آئی جی ہزارہ محمد اعجاز خان نے دونوں اضلاع میں محفوظ، صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے سیکیورٹی پلان اور دیگر امور و تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور دور دراز پولنگ سٹیشنوں میں سیکیورٹی و پولنگ سٹاف کی تعیناتی اور انتخابات کے انعقاد کے منصوبوں سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی پی او لوئر کوہستان محمد جمیل اختر اور ڈی پی او کولئی پالس کوہستان نے اپنے اپنے ضلع کے الیکشن پلان کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ پیش کی۔ ڈی آئی جی ہزارہ نے پولیس افسران و ضلعی انتظامیہ افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لایا جائے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ کوڈ آف کنڈکٹ پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔ متعلقہ محکمہ جات کیساتھ الیکشن میٹریل اور عملہ کو باحفاظت پولنگ سٹیشن پہنچانے اور واپس لانے کیلئے فل پروف سیکورٹی مرتب کریں تاکہ کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو۔
حساس مقامات کی سیکورٹی کو مزید موثر بنایا جائے علاقے میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن منعقد کریں۔ دور دراز علاقوں میں کمیونیکیشن نظام اور مانیٹرنگ کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا۔جائے۔ الیکشن کمیشن و ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران و جوانوں کیلئے پولنگ ڈے کے حوالے سے خصوصی ٹریننگ کا انعقاد کیا جائے۔

Address

Islamabad

Telephone

+923432020089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such ka safar atif awan k sath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share