07/04/2025
برائلر مرغی کا مضر صحت گوشت کھانے سے باپ ، ماں اور بیٹا جاں بحق ،جانبحق ہونے والوں میں فیملی سربراہ محمد رمضان ،ان کی بیوی اور بیٹا علی عثمان شامل ہیں جبکہ علی عرفان اور سات سالہ ماہم کو طبی امداد دی جا رہی ہےافسوس ناک واقع عارف والا کے نواحی گاؤں 27 EB میں پیش آیا