𝙈𝙖𝙯𝙝𝙖𝙧'𝙨 𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙐𝙣𝙨𝙘𝙧𝙞𝙥𝙩𝙚𝙙

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • 𝙈𝙖𝙯𝙝𝙖𝙧'𝙨 𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙐𝙣𝙨𝙘𝙧𝙞𝙥𝙩𝙚𝙙

𝙈𝙖𝙯𝙝𝙖𝙧'𝙨 𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙐𝙣𝙨𝙘𝙧𝙞𝙥𝙩𝙚𝙙 اتنا یقین ہے دعا پر
کہ اللّٰہ میرے لئے
دنیا🌏
بھی ہلا سکتا ہے ✨

10/06/2025

سانس لینے پر ۱۸ فیصد ٹیکس

تمام اہل اسلام کو عید مبارک🥺💔
07/06/2025

تمام اہل اسلام کو عید مبارک🥺💔

25/01/2025

افسوس اس واقع کی پرزور مذمت کرتے ہیں 😡
برارکوٹ نالہ حدود تھانہ پولیس گڑھی حبیب اللہ ٹریفک پولیس اہلکار نے آزاد کشمیر سے ایبٹ آباد سفر کرنے والی خاتون جس نے ٹریفک اہلکار سے چالان کرنے کی وجہ پوچھنے پر خاتون کو تھپڑ رسید کر دیا۔ بمقام نالہ برارکوٹ روڈ بند کثر تعداد میں عوام جمع ٹریفک اہلکار کو معافی مانگنے بلایا جائے خاتون کا موقف جبکہ ٹریفک اہلکار موقع سے فرار
روڈ ابھی تک بند ہے برار کوٹ آزاد کشمیر سائیڈ عوام جمع ہے اور ان کا مطالبہ ہے ٹریفک اہلکار کو لایا جائے اور یہ خاتون جو ابھی تک ادھر روڈ پر کھڑی ہے وپ اس توہین کا بدلہ اس اہلکار کو جوتی مار کر لے گی پھر احتجاج ختم ہو گا
روڈ ابھی تک بند ہے برار کوٹ آزاد کشمیر سائیڈ عوام جمع ہے اور ان کا مطالبہ ہے ٹریفک اہلکار کو لایا جائے اور یہ خاتون جو ابھی تک ادھر روڈ پر کھڑی ہے وپ اس توہین کا بدلہ اس اہلکار کو جوتی مار کر لے گی پھر احتجاج ختم ہو گا (کاپی)

25/01/2025

برار کوٹ ہزارہ ٹریفک پولیس اہلکار کا کشمیری خاتون کو تھپڑ مارنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اس کا علاج ہونا چاہیے 🛑☝️

18/01/2025

انسان کی چھٹی حس اتنی بھی تیز نہیں ہونی چاہیئے کہ اسے لوگوں کی منافقت کا الہام ہو جاۓ ۔🖤

‏ہمارے " نظام تعلیم " میں دو چیزوں کی کمی ہے،ایک نظام ، دوسرا تعلیم...🙄
17/01/2025

‏ہمارے " نظام تعلیم " میں دو چیزوں کی کمی ہے،
ایک نظام ، دوسرا تعلیم...🙄

03/01/2025

اللّٰہ سے خوف رکھتے ہوئے اور یقین رکھتے ہوئے دعائیں مانگتے رہنا

30/12/2024

چار بیویوں پر راضی ہونے والے لوگ چار بیٹیوں پر
کیوں نا خوش ہوتے ہیں"_؟؟

23/12/2024

اور جو جو دل آزار باتیں لوگ کہتے ہیں ان سے کنارہ کش رہو
#اللہ
#قران
#صبر

نیند آ جائے تو خوشی بھی ختم ہو جاتی ہے اور غم بھی ختم ہو جاتا ہے۔۔۔ہاں بس نیند ۔۔۔۔۔مگر۔ 🙂🖤
23/12/2024

نیند آ جائے تو خوشی بھی ختم ہو جاتی ہے اور غم بھی ختم ہو جاتا ہے۔۔۔ہاں بس نیند ۔۔۔۔۔مگر۔ 🙂🖤

22/12/2024

نماز کے بعد کچھ دیر یونہی بنا مطلب وہیں بیٹھے رہنے سے بڑا سکون ملتا ہے ....🥺♥️

𝑾𝒆'𝒓𝒆 𝒐𝒏𝒍𝒚 𝒈𝒆𝒕𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒐𝒍𝒅𝒆𝒓, 𝒃𝒂𝒃𝒚𝑨𝒏𝒅 𝑰'𝒗𝒆 𝒃𝒆𝒆𝒏 𝒕𝒉𝒊𝒏𝒌𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒃𝒐𝒖𝒕 𝒊𝒕 𝒍𝒂𝒕𝒆𝒍𝒚𝑫𝒐𝒆𝒔 𝒊𝒕 𝒆𝒗𝒆𝒓 𝒅𝒓𝒊𝒗𝒆 𝒚𝒐𝒖 𝒄𝒓𝒂𝒛𝒚𝑱𝒖𝒔𝒕 𝒉𝒐𝒘 𝒇𝒂𝒔𝒕 𝒕𝒉𝒆 𝒏𝒊𝒈𝒉𝒕 ...
22/12/2024

𝑾𝒆'𝒓𝒆 𝒐𝒏𝒍𝒚 𝒈𝒆𝒕𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒐𝒍𝒅𝒆𝒓, 𝒃𝒂𝒃𝒚
𝑨𝒏𝒅 𝑰'𝒗𝒆 𝒃𝒆𝒆𝒏 𝒕𝒉𝒊𝒏𝒌𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒃𝒐𝒖𝒕 𝒊𝒕 𝒍𝒂𝒕𝒆𝒍𝒚
𝑫𝒐𝒆𝒔 𝒊𝒕 𝒆𝒗𝒆𝒓 𝒅𝒓𝒊𝒗𝒆 𝒚𝒐𝒖 𝒄𝒓𝒂𝒛𝒚
𝑱𝒖𝒔𝒕 𝒉𝒐𝒘 𝒇𝒂𝒔𝒕 𝒕𝒉𝒆 𝒏𝒊𝒈𝒉𝒕 𝒄𝒉𝒂𝒏𝒈𝒆𝒔?🖤🪐

Address

Islamabad

Telephone

+923153021040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙈𝙖𝙯𝙝𝙖𝙧'𝙨 𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙐𝙣𝙨𝙘𝙧𝙞𝙥𝙩𝙚𝙙 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share