Sumaira Shaz

Sumaira Shaz Welcome to my page.... خوش آمدید... پخیر راغلے
Do Follow & like...😍

موت کا خوف اتنا نہیں، جتنا ماں کے بغیر جینے کا ڈر ہے۔یا اللہ! سب کی ماؤں کو سلامت رکھ، آمین۔
18/03/2025

موت کا خوف اتنا نہیں، جتنا ماں کے بغیر جینے کا ڈر ہے۔
یا اللہ! سب کی ماؤں کو سلامت رکھ، آمین۔

ایک وکیل صاحب نے ایک استاد کو اپنا کنواں بیچ دیا۔ دو دن بعد وکیل صاحب استاد کے پاس آئے اور کہنے لگے:"معلم صاحب، میں نے آ...
17/03/2025

ایک وکیل صاحب نے ایک استاد کو اپنا کنواں بیچ دیا۔ دو دن بعد وکیل صاحب استاد کے پاس آئے اور کہنے لگے:

"معلم صاحب، میں نے آپ کو کنواں بیچا ہے، اس کا پانی نہیں! اگر پانی استعمال کریں گے تو اس کے پیسے الگ سے دینے ہوں گے۔"

استاد مسکرائے اور بولے:
"جی بالکل! میں بھی آپ کے پاس آنے والا تھا۔ کہنا یہ تھا کہ آپ اپنا پانی میرے کنویں سے نکال لیں، نہیں تو کل سے کرایہ بھرنا ہوگا!"

یہ سن کر وکیل گھبرا گئے اور بولے:
"اجی، میں تو بس مذاق کر رہا تھا!"

استاد نے ہنستے ہوئے جواب دیا:
"وکیل صاحب، آپ جیسے ہی ہمارے پاس پڑھ کر وکیل بنتے ہیں!"

🌟 اساتذہ کو سلام! 🌟
゚viralシfypシ゚

With Dankme Return – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
16/03/2025

With Dankme Return – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

خاموش لوگ جو بس پوسٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں ،آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں☺
14/03/2025

خاموش لوگ جو بس پوسٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں ،
آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں☺

With Cricket life – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
14/03/2025

With Cricket life – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sumaira Shaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share