Pakistan News channel

Pakistan News channel Pakistan News Channel is committed to bring you up-to-the minute news &
featured stories.

26/09/2025

بڑی اور تازہ خبر 🔥
ابھی کرک کے علاقہ شنواہ گڈی خیل میں ایس ایس جی نے تقریبا 45 کے قریب خوارج کو گھیرے میں لیا ہے۔
اب تک 17 خوارج کے پارسل ہونے کی اطلاعات ہیں۔
کاروائی ابتک جاری ہے۔ الحمدللہ ✊

26/09/2025

جعلی وردی میں شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار

ایبٹ آباد: ایس ایچ او تھانہ نواں شہر کیڈٹ عبدالغفور قریشی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تعزیر عرف بلوچ نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم پاک آرمی اور کے پی کے پولیس کی وردیاں پہن کر شہریوں کو دھوکہ دہی سے رقم بٹورتا تھا۔
کارروائی کے دوران ملزم کے خلاف دفعہ 170، 171 اور 420 پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے پابندِ سلاسل کر دیا گیا ہے۔

26/09/2025

کرک۔۔۔تھانہ شاہ سلیم کے علاقہ درشہ خیل میں کالعدم ٹی ٹی پی خوارجیوں کے خلاف بڑا اپریشن۔۔ڈی پی او

کرک۔۔۔سیکورٹی فورسسز کے ساتھ جھڑپ میں 17خوارجی مارے گئے۔۔شہباز الہی

کرک۔۔اپریشن میں سیکورٹی فورسسز کے 3 جوان معمولی زخمی ہوئے۔۔ڈی پی او

کرک۔۔ٹی ٹی پی ملا نزیر گروپ کے خوارجیوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر اپریشن کیا گیا۔۔شہباز الہی

کرک۔۔کئی گھنٹے کے شدید جھڑپ کے بعد ٹی ٹی پی کے 17 خوارجی ہلاک کئے گئے۔۔ڈی پی اپریشن جاری ہے۔ڈی پی او شہباز الہی

کرک۔۔۔علاقے کا امن کسی کو خراب کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دینگے۔۔شہباز الہی

کرک۔۔۔پولیس اور سیکورٹی فورسسز ملکر امن دشمنوں کا صفایا کرینگے۔۔شہباز الہی

کرک۔۔۔امن اور ریاست دشمن عناصر کو کہی بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔۔ڈی پی او شہباز الہی

26/09/2025

*اہم اطلاع برائے سیاح* 🚨

آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال تشویشناک ہے اور خطہ مکمل لاک ڈاؤن کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سیاحوں سے گزارش ہے کہ حالات کے پیشِ نظر فی الحال آزاد کشمیر کا سفر نہ کریں۔

#29 September

دنیا تسلیم کر چکی ہے کہ پاکستان اس خطے کا سب سے بڑا چوہدری ہےزمانہ دلیروں اور جیتنے والوں کا ساتھ دیتا ہےیہ تصویر دیکھ ک...
22/09/2025

دنیا تسلیم کر چکی ہے کہ پاکستان اس خطے کا سب سے بڑا چوہدری ہے
زمانہ دلیروں اور جیتنے والوں کا ساتھ دیتا ہے
یہ تصویر دیکھ کر دلی خوشی اور فخر ہوا
آپ بھی فخر کیجئے! یہ کسی شخصیت کی نہیں بلکہ پاکستان کی عزت ہوئی ہے۔
اختلافات سیاستدانوں سے ہوتے ہیں مُلک سے نہیں
پاکستان تُو ہمیشہ زندہ باد رہیگا 🤲🇸🇦🇵🇰

18/09/2025

BREAKING NEWS: Tropical Storm Gabrielle forms in the open Atlantic, ending a rare quiet stretch during peak season. It's expected to strengthen as it moves west.

18/09/2025

🛑District Magistrate Islamabad fixes retail price of sugar at Rs.177 per kg. Strict action to be taken against profiteering and hoarding.🛑

تاریخ کا سب سے بڑا پاکستان سعودی عرب باہمی دفاعی معاہدہ طے پاگیاکسی بھی ایک ملک پر حملہ دوسرے ملک پر حملہ تصور ہوگا، معا...
18/09/2025

تاریخ کا سب سے بڑا پاکستان سعودی عرب باہمی دفاعی معاہدہ طے پاگیا

کسی بھی ایک ملک پر حملہ دوسرے ملک پر حملہ تصور ہوگا، معاہدہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ’’اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے‘‘ پر دستخط........

16/09/2025

‏راول ڈیم میں پانی کی سطح میں 1 ہزار 752 فٹ تک اضافہ ہونے پر ضلعی انتظامیہ کا کل صبح 8 بجے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ، تمام شہریوں سے ندی نالوں سے دور رہنے کی اپیل۔۔۔

16/09/2025

اسلام آباد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر آج درجنوں ایف آئی آر درج ، جو رانگ سائڈ سے بھی آتا پکڑا گیا اس پر 279 تیز رفتاری کی ایف آئی آر درج ، ہزاروں روپے جرمانے .

16/09/2025

تربت میں کیش وین سے کروڑوں روپے لوٹ لیے گئے بائیس کروڑ روپے سکہ رائج الوقت

16/09/2025

دشت، تربت:سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، بی ایل ایف کا عتیق میران بھی شامل۔

سیکیورٹی کیمروں نے 16 ستمبر کو ایم 8 روڈ پر 7 سے 8 مسلح افراد کو ناکہ لگاکر گاڑیاں روکنے کی کوشش کرتے ہوئے ریکارڈ کیا۔
کوئیک ری ایکشن فورس فوری طور پر پہنچ گئی اور کنچاتی کراس کے قریب مقابلہ ہوا۔ فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے، جن میں بی ایل ایف کا عتیق میران بھی شامل ہے۔ موقع سے 2 ایس ایم جی، 2 موٹرولا سیٹ، ایک 9 ایم ایم پستول، ایک موٹر سائیکل اور ایک خنجر برآمد ہوئے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے عزائم کو خاک میں ملادیا گیا ہے۔

Address

Street No 37
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan News channel:

Share