TayyabStudio42

TayyabStudio42 🎬 Islamic & Motivational Dialogues
📖 Quran & Hadees Messages
💬 Short Powerful Words
Follow for Daily Inspiration ✨

مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ آپ کو سمجھ کیوں نہیں آرہی 😅
11/04/2026

مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ آپ کو سمجھ کیوں نہیں آرہی 😅

24/03/2026




23/03/2026





22/03/2026





22/03/2026










21/03/2026





21/03/2026





Please subscribe this channel
20/03/2026

Please subscribe this channel

Kya apki nazar kamzor ho rahi hai?Is video mein simple gharelu totka share kiya gaya hai jo aap ghar par try kar sakte hain.Rozana choti si habit se ap apni ...

20/03/2026








@نمایاں کریں۔۔۔۔۔۔۔ایک لڑکا تھا جسے ایکدن اسکول سے خط دے کر نکال دیا گیا اساتذہ نے کہا کہ بیٹا کل ہمارے سکول مت انا لڑکا...
19/03/2026

@نمایاں کریں۔۔۔۔۔۔۔

ایک لڑکا تھا جسے ایک
دن اسکول سے خط دے کر نکال دیا گیا اساتذہ نے کہا کہ بیٹا کل ہمارے سکول مت انا لڑکا وہ خط لے کر گھر آیا اور ماں کو دیتے ہوئے بولا ماں سکول والوں نے کہا ہے کہ کل سے میں سکول نہ آو ماں نے خط کھولا اس کی انکھوں میں انسو آگئے کیونکہ خط میں لکھا تھا کہ آپ کا بچہ ذہنی طور پر کمزور ہے ہم اسے مزید نہیں پڑھا سکتے ہمارے مزید بچوں کا یہ رزلٹ خراب کرے گا مگر ماں نے اپنے بیٹے کو وہ الفاظ نہیں سنائے اس نے خط کو الٹا ہی پڑھا اور مسکرا کر بیٹے سے کہا بیٹا اس میں لکھا ہے کہ تمہارا دماغ بہت تیز ہے اور ہمارا سکول اتنا بڑا نہیں ہے کہ تم جیسے ذہین بچے کو پڑھا سکیں اس لیے اب میں تمہیں خود پڑھاؤں گی وقت گزرتا گیا لوگ کہتے ہیں کہ یہ لڑکا کچھ نہیں کر سکتا لیکن ایک دن یہی لڑکا بڑا ہو کر پوری دنیا کو روشنی دینے والا انسان بنتا ہے اس کا نام تھامس ایڈیسن بلب بنانے کے لیے اس 999 بارنے ایک بار نہیں بلکہ ہزار بار تجربے کیے جب وہ 999 بار فیل ناکام ہو چکا تھا تو کسی نے پوچھا کیا تم نہیں ہوئے تو تھامس ایڈسن نے جواب دیا کہ میں فیل ایسے طریقے سیکھے ہیں جن 999 نہیں ہوا جبکہ میں نے سے بلب نہیں جلتا اور پھر ہزاروی کوشش میں اس نے پوری دنیا کو روشنی دینے والا بلب بنا دیا یاد رکھو اگر دنیا کہے تم نہیں کر سکتے تو کر کے دکھاؤ یہ صرف تم ہی کر سکتے اور اگر آج کوئی تمہیں نالائق کہتا ہے تو یاد رکھنا وہ صرف آج کی بات کر رہا ہے کل تم خود کو بدل بھی سکتے ہو اور اپنی تقدیر کو بھی۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TayyabStudio42 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share