Maheen Bibi

Maheen Bibi I love You 💔🥰

15/09/2026

Assalamualaikum 🥰

Tea time ☕
31/08/2026

Tea time ☕

بلوچستان ! مدارس میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوں یا جسمانی ، انتہائی تشویشناک صورت حال اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ اس بچی...
29/08/2026

بلوچستان ! مدارس میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوں یا جسمانی ، انتہائی تشویشناک صورت حال اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ اس بچی کی ایک آنکھ مکمل ضائع ہوگئی۔۔کیونکہ مولوی نے آنکھ پہ وار کیا۔ قرآن سیکھنے جانے والی بچی ایک آنکھ سے اندھی واپس گھر آئی ۔
سکولوں مدارس میں مار پیٹھ پر سخت قسم کی قوانین بنانے کی ضرورت ہے لیکن جس ریاست میں اسکے ادارے خود کارپٹ بمباریاں کرکے بچے بوڑھوں کا خیال نہئں رکھتے اسکے دوسرے ادارے کیا قانون سازیاں کر پائینگے ۔!🥲🥲🥲🥲🥲

28/08/2026

Hi
Everyone 👍

21/08/2026

Hi 👋
Kise Ho Sub ?

Red 🍒🍒
17/08/2026

Red 🍒🍒

8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، فیروزوالہ میں ملزم گرفتارفیروزوالہ: کالا خطائی کے علاقے گول پنڈ میں 8 سالہ بچی نور فاطمہ کے ...
16/08/2026

8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، فیروزوالہ میں ملزم گرفتار

فیروزوالہ: کالا خطائی کے علاقے گول پنڈ میں 8 سالہ بچی نور فاطمہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ ایک شخص مبینہ طور پر اسے بہلا پھسلا کر قریبی کھیتوں میں لے گیا، جہاں مبینہ زیادتی کی بچی کی چیخ و پکار سن کر اہلِ علاقہ موقع پر پہنچے اور مبینہ ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او فیروزوالہ جمشید اقبال کی کارروائی میں مبینہ ملزم وسیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ واقعے کی ابتدائی تفتیش جاری ہے۔

اہلِ علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اور جرم ثابت ہونے کی صورت میں ذمہ دار کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maheen Bibi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category