Insaf Rang TV

Insaf Rang TV For Political, Health , Agriculture, Education, social, crime, business, Funny, sports other News

26/01/2024

لکی مروت کی عوام نے شیر افضل خان مروت کو حلف ہاتھ اٹھا لیا پورے پنڈال نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا حق ادا کر دیا ۔
Description
لکی مروت کی عوام نے شیر افضل خان مروت کو حلف ہاتھ اٹھا لیا پورے پنڈال نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا حق ادا کر دیا ۔

08/01/2024

اسلام آباد بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ پر یس کانفرنس صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ عمران خان کو الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ۔

Description

اسلام آباد بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ پر یس کانفرنس صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ عمران خان کو الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ۔

08/01/2024

اسلام آباد سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پی ٹی آئی سنئیر وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے پاکستان کے ووٹرز کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے اس ملک کا سب سے بڑا فیصلہ عوام کرے گی۔

07/01/2024

پی ٹی آئی نائب صدر شیر افضل خان مروت اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگر آپ پی ٹی آئی کے لوگوں کو انصاف فراہم نہیں کر سکتے ان کے ناموں کی تضحیک آمیز رویہ اختیار نہ کیوں کرتے ہو ۔

06/01/2024

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر علی گوہر خان کی ہنگامی پریس کانفرنس خبردار پی ٹی آئی چیئرمین میں ہوں کسی کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ مداخلت کرے۔
Description
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر علی گوہر خان کی ہنگامی پریس کانفرنس خبردار پی ٹی آئی چیئرمین میں ہوں کسی کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ مداخلت کرے.

01/01/2024

فرح عظیم گورنمنٹ نمائندہ بلوچستان لاپتہ افراد کے لواحقین کے کیمپ میں پہنچ گئیں ماہ رنگ بلوچ نے چھترول کردی۔
Description
فرح عظیم گورنمنٹ نمائندہ بلوچستان لاپتہ افراد کے لواحقین کے کیمپ میں پہنچ گئیں ماہ رنگ بلوچ نے چھترول کردی۔

01/01/2024

نئے سال کے جشن پر عمران خان کے نعرے،Pti کیلئے سپریم کورٹ سے اچھی خبر،وکلاء پہنچ گئے

31/12/2023

شیخ رشید نااہل ہنگامی پریس کانفرنس نواز شریف چور ڈاکو جس کو ریلیف مل رہا ہے کل میں عدالت جاؤں گا
Description
شیخ رشید نااہل ہنگامی پریس کانفرنس نواز شریف چور ڈاکو جس کو ریلیف مل رہا ہے کل میں عدالت جاؤں گا

30/12/2023

پی ٹی آئی وکیل شیر افضل خان مروت اسلام آباد میں عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ۔
Description
عمران خان سے ملاقات اڈیالہ جیل میں شیر افضل خان مروت وہ تمام باتیں میڈیا کو بتا دیا.

29/12/2023

سینئر صحافی عمران ریاض خان نے بازیابی کے بعد پہلی مرتبہ انٹرویو دیا جس میں وہ تمام حقائق ڈیجیٹل میڈیا کو بتا دیا ۔
Description
سینئر صحافی عمران ریاض خان نے بازیابی کے بعد پہلی مرتبہ انٹرویو دیا جس میں وہ تمام حقائق ڈیجیٹل میڈیا کو بتادیا ۔

28/12/2023

اسلام آباد پولیس نے بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لواحقین سے ساؤنڈ سسٹم چھیننے کی بھرپور کوشش ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ڈاٹ گئی اور اسلام آباد پولیس آمنے سامنے ۔
Description
اسلام آباد پولیس نے بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لواحقین سے ساؤنڈ سسٹم چھیننے کی بھرپور کوشش ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ڈاٹ گئی اور اسلام آباد پولیس آمنے سامنے ۔

27/12/2023

صحافی عمران ریاض خان کی اسلام آباد ڈیجیٹل میڈیا آفس آ مد کون کون میرے اغواء میں شامل تھا؟ کیا کیا اذیت مجھے دیتے رہے؟ عمران ریاض نے سب کو رگڑا لگا دیا۔
Description
کون کون میرے اغواء میں شامل تھا؟ کیا کیا اذیت مجھے دیتے رہے؟ عمران ریاض نے سب کو رگڑا لگا دیا۔

Address

Islamabad
Islamabad
46000

Telephone

+923045191425

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Rang TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaf Rang TV:

Share