RAAJ HD TV

RAAJ HD TV News chanel

09/06/2024

Ring @ Bell
Best fast food Restaurant commercial market Rawalpindi

25/05/2024

Karachi Butt Baryani Double Road Rawalpindi

16/04/2024

سابق جج ممبر قومی اسیمبلی بیریسٹر شیر افضل مروت۔ عید کیسے مناتے ہیں۔

۔

۔

۔

07/04/2024

پارٹی کے اندر کوئی اختلاف نہیں، میڈیا کے بیانات کو کاٹ کاٹ کے مطلب کی بات نکال کر پراپگنڈا کیا جاتا ہے۔

19/03/2024

|ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس|

|اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے یوم پاکستان کی مناسبت سے ترانہ جاری کردیا|۔

ترانہ "|جنت سے بلاوا آیا ہے|" آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے لکھا۔

ترانے میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نڈر جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کیا گیا ترانہ پاکستان کی خدمت اور حفاظت پر مامور جوانوں کا ترجمان ہے۔

ترانے میں وطن کے بیٹوں کی قربانیوں اور ملک سے بے لوث محبت کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا
گیا۔
|ترانہ جنت سے بلاوا آیا ہے|

Islamabad Police

30/12/2023

محکمہ سوئی گیس کی نااہلی، گرلز گائڈ ہاؤس راولپنڈی کا گیس میٹر چوری، متعدد بار شکایات درج کروانے پر بھی بحال نہ ہوسکا۔

29/12/2023

سردیوں میں گیس لیکج سے ہونے والے حادثات اور احتیاطی تدابیر

25/12/2023

اسلام آباد بلوچ لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ سے راہنما جماعت اسلامی سینیٹر مشتاق احمد کی خصوصی گفتگو۔

15/12/2023

2 ارب کیلے اغوا ہونے والا شہر پنجاب پولیس نے بازیاب کروا کیا۔
پراپرٹی نامہ کے چئیرمن اور سوشل ایکٹوسٹ سے اغوا کاروں نے 2 ارب مانگے معاملہ 25 کروڑ پر فائنل ہوا۔ 15 کروڑ ادا بھی کر دیے گے۔ اسی دوران پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بازیاب کروا لیا۔

13/12/2023

چیئرمین تحریک انصاف اور عمران خان کے وکیل بیریسٹر گوہر خان کا خصوصی انٹرویو۔

عمران خان کی صحت، اور دیگر افواہیں مخالفین کی طرف سے پھیلائی گئی ہیں۔

Address

Islamabad

Telephone

+923009510338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAAJ HD TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share