عوامی ایکشن کمیٹی

عوامی ایکشن کمیٹی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد 🍁🚩
🚩🍁کشمیر بنے گا خود مختار🍁
👑 سدھن سردار کشمیری 👑
( سدھنوتی AJK )

💝 گوئی نالہ
12/01/2026

💝 گوئی نالہ

12/01/2026

احیتاط ضروری ہے
سردیوں کا موسم ہے احیتاط کریں بائیک چلانے والا حضرات اور بائیک پر پیچھے بیٹھ کر سفر کرنے والا حضرات ضرور توجہ دیں اپنا چادر، برقعہ دیگر چیزوں کا خاص خیال رکھیں بائیک پر سفر کرتے وقت احتیاط بہت ضروری ہے اس طرح کے واقعات رونما ہوئے ہیں

12/01/2026

ایک چھوٹی بچی کی ڈانس کی وڈیو وائرل ہوتے ہی ٹرینڈ فالو بے غیرت اپنی معصوم بچیوں کی وڈیو پوسٹ کرنا شروع ہو جاتے ہیں 😢

پونچھ یونیورسٹی کیمپس منگ آزاد کشمیر
12/01/2026

پونچھ یونیورسٹی کیمپس منگ آزاد کشمیر

جب مہنگی گاڑیاں اور ان کے سوار خون دیکھ کر راستہ بدل رہے تھے اور لوگ موبائل نکال کر زخمیوں کی ویڈیوز بنا رہے تھے تو​گاڑی...
14/12/2025

جب مہنگی گاڑیاں اور ان کے سوار خون دیکھ کر راستہ بدل رہے تھے اور لوگ موبائل نکال کر زخمیوں کی ویڈیوز بنا رہے تھے تو​گاڑی نمبر 2450 کی کوسٹر کا ڈرائیور جابر خان اس ڈرائیور نے اپنی گاڑی روکی اس نے اپنی ذمہ داریوں اور قانونی الجھنوں کی پروا کیے بغیر درد میں تڑپتے ہوئے زخمیوں کو سمیٹا اور تیزی سے ہسپتال کی راہ لی
​یہ صرف ایک ڈرائیور نہیں تھا یہ انسانیت کا علمبردار تھا
​اس نے ثابت کیا کہ ہیرو کا تعلق کسی عہدے یا بڑی گاڑی سے نہیں ہوتا بلکہ ایک بڑے دل سے ہوتا ہے
​​سڑک کے اس ہیرو کو سلام کوسٹر 2450 آپ نے ثابت کر دیا کہ نیکی کا پہیہ آج بھی چل رہا ہے

13/10/2025

🔥کشمیری

اسلام آباد میں کشمیری شہریوں پر پولیس تشدد، تین نوجوان زخمیفتح پور تھکیالہ، اسلام آباد پولیس اہلکاروں نے نکیال، کھڈ گجرا...
06/10/2025

اسلام آباد میں کشمیری شہریوں پر پولیس تشدد، تین نوجوان زخمی

فتح پور تھکیالہ،
اسلام آباد پولیس اہلکاروں نے نکیال، کھڈ گجراں اور گوئی آزاد کشمیر کے تین نوجوانوں پر مبینہ طور پر بدترین تشدد کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق شاہد، ایاز اور عمیر نامی تین افراد اپنے ایک عزیز کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر چھوڑ کر واپس جا رہے تھے کہ چونگی نمبر 26 پر لگے ناکہ پر پولیس اہلکاروں نے انہیں روکا۔ شناختی کارڈ چیک کرنے پر جب پتہ چلا کہ ان کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے تو اہلکار مشتعل ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے تینوں نوجوانوں کو تھانے منتقل کر کے ایک گھنٹے تک تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران اہلکاروں کا کہنا تھا کہ “آزاد کشمیر میں ہمارے 75 پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، آپ کشمیر مردہ باد کے نعرے لگائیں۔” تشدد کے بعد نوجوانوں کو چھوڑ دیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کے اس مبینہ ناروا رویے پر کشمیری شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ عوامی و سماجی حلقوں نے وزیر اعظم پاکستان، وفاقی وزیر داخلہ اور آئی جی اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ انکوائری کر کے ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، تاکہ کشمیری شہریوں میں پائی جانے والی بے چینی اور عدم تحفظ کی فضا کا خاتمہ ہو سکے۔

06/10/2025

اسلام آباد اور راولپنڈی میں
آج

سے پنکھے مکمل بند

بند مطلب بند ⛈️💦

منڈی موڑ  پرودھائی  بارو بار راجہ بازار  فوارہ چوک.  😂🤣اے لنگی گیا 9 نمبر خانے ایچوزیر ٹراں سپورٹ  اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا...
06/10/2025

منڈی موڑ پرودھائی بارو بار راجہ بازار فوارہ چوک. 😂🤣
اے لنگی گیا 9 نمبر خانے ایچ
وزیر ٹراں سپورٹ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

سدھیر اعوان شہید کی اپنی والدہ سے آخری ملاقات 💔۔29 ستمبر کو قاتل کانفرنس کی گولیوں کا شکار ہونے والے اس جوان کے خون کا ب...
06/10/2025

سدھیر اعوان شہید کی اپنی والدہ سے آخری ملاقات 💔۔
29 ستمبر کو قاتل کانفرنس کی گولیوں کا شکار ہونے والے اس جوان کے خون کا بدلہ لئے بغیر نہیں چھوڑیں گے ۔
ایک ماں سے اسکا سہارا چھیننے والے پانچ بیٹیوں کو یتیمی میں دھکیلنے والے قاتلو ، تمہارا یوم حساب قریب ہے۔

🚨 اسلام آباد میں کشمیری نوجوانوں پر پولیس تشدد! 🚨فتح پور تھکیالہ کے تین کشمیری نوجوان — شاہد، ایاز، اور عمیر — اسلام آبا...
06/10/2025

🚨 اسلام آباد میں کشمیری نوجوانوں پر پولیس تشدد! 🚨

فتح پور تھکیالہ کے تین کشمیری نوجوان — شاہد، ایاز، اور عمیر — اسلام آباد ایئرپورٹ سے واپس آتے ہوئے چونگی نمبر 26 پر پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بنے۔

شناختی کارڈ چیک کرنے پر جب اہلکاروں کو معلوم ہوا کہ ان کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے تو انہیں تھانے لے جا کر ایک گھنٹے تک مارا پیٹا گیا۔
تشدد کے دوران اہلکاروں نے نعرہ لگوانے کی کوشش کی:

“آزاد کشمیر مردہ باد”

یہ رویہ نہ صرف انسانی حقوق بلکہ آئینی مساوات کی بھی صریح خلاف ورزی ہے۔

کشمیری شہریوں اور سماجی حلقوں نے وزیرِ اعظم پاکستان، وزیرِ داخلہ، اور آئی جی اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی فوری اور غیر جانبدار انکوائری کر کے ملوث اہلکاروں کو معطل کر کے سزا دی جائے۔

📢
یہ واقعہ کشمیری شہریوں کے دلوں میں عدم تحفظ اور غصے کی لہر پیدا کر رہا ہے۔
ہم انصاف چاہتے ہیں، نفرت نہیں۔ ✊🏼

Address

Islamabad
3333

Telephone

+923163665719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی ایکشن کمیٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share