Abubakar

Abubakar Social Media Activist We connect learners with qualified, expert tutors online, on-demand, 24/7.

We offer one-to-one learning solutions for students through educational institutions such as colleges, universities, K-12 schools, and public and state libraries as well as through corporations for employee benefits and workforce development. We provide tutoring services in multiple academic subjects and test preparation areas in an engaging and uplifting learning environment & Skills ...

یہ ہی لوگ بندکمروں میں بیٹھ کے کہتے ہیں کہ یہ جنگ ہماری نہیں ہے، اسرائیل کا نام لے کر مذمت کرتے تھے لیکن امریکا کی مذمت ...
08/04/2026

یہ ہی لوگ بندکمروں میں بیٹھ کے کہتے ہیں کہ یہ جنگ ہماری نہیں ہے، اسرائیل کا نام لے کر مذمت کرتے تھے لیکن امریکا کی مذمت نہیں کرسکتے ۔۔ امریکا کی اس غندہ گردی نے اربوں لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے ، ان درندوں کا مقصد ہے دنیا کی آبادی کو کم کرنا اور ان کے وسائل پر قبضہ کرنا ، اپنے مقاصد کے حصول کیلئے یہ بے رحم درندے آخری حد تک جائیں گے ، یہ تعصب زدہ اور ناقابل اعتبار فسادی لوگ ہیں ۔۔ یاد رکھیئے جو بھی اس جنگ سے متاثر ہے یہ جنگ اس کی ہے ، ہمیں عقل کے اندھوں کو یہ بات سمجھنی چاہیئے ۔۔

12/03/2026

USA & Israel attack on Iran

10/03/2026

Yemen in crisis

قادسیہ کا میدان تھا ، ایرانی فوج کا سپہ سالار رُستم تھا اور سامنے مسلمان فوج کے سپہ سالار سعد بن ابی وقاص تھے ۔۔ قادسیہ ...
05/03/2026

قادسیہ کا میدان تھا ، ایرانی فوج کا سپہ سالار رُستم تھا اور سامنے مسلمان فوج کے سپہ سالار سعد بن ابی وقاص تھے ۔۔ قادسیہ کی جنگ تاریخ اسلامی کی مشہور ترین جنگوں میں سے ایک ہے ۔۔ اُس وقت امیرالمومنین عمرفاروق تھے ۔۔ جب فوج قادسیہ کی جنگ لڑرہی تھی تو عمرفاروق ہر روز مدینہ سے نکل کرقادسیہ کی طرف سے آنے والے راستے پر کھڑے ہوجاتے اور قاصد کا انتظارکرتے، ایک دن قاصد آیا تو امیرالمومنین راستے میں کھڑے تھے، قاصد امیرالمومنین کو نہیں پہچانتا تھا ، آپ نے قاصد سے پوچھا جنگ کی کیا خبرہے، قاصد نے گھوڑا دوڑاتے دوڑاتے جواب دیا مسلمان فاتح بن گئے ، قاصد گھوڑا دوڑاتا گیا اور امیرالمومنین کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو بہتے گئے ۔۔ آج وہ ہی ایران ملت کے غداروں کی بدولت آگ اورخون کی لپیٹ میں ہے ۔۔۔

ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جارحیت نے عالمی منظرنامہ بڑا واضع کردیا ہے، غزہ کے بعد مجھے دوسری بار ریاست مدینہ میں ...
04/03/2026

ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جارحیت نے عالمی منظرنامہ بڑا واضع کردیا ہے، غزہ کے بعد مجھے دوسری بار ریاست مدینہ میں امام الانبیا علیہ الصلوٰۃ السلام کا زمانہ یاد آگیا ، جہاں جہاد کا اعلان ہوتا تھا تو منافق نہ جانے کے بہانے اورجواز ڈھونڈتے تھے اور یہ ہی غداردشمنوں کی صف میں نظر آتے تھے ، وہیں سے مومن اور منافق کی پہچان ہوتی تھی ۔۔ ایران میں اسرائیل اور امریکا کے عزائم بڑے واضع ہیں، پڑوسی پاکستان کو بھی تیار رہنا چا ہیے ۔۔ اس عالمی منظر نامے میں سعودی عرب کا کردار بھی ایک بدترین منافق کا کردار ہے ، مقدس سرزمین کی آڑ میں اس منافق نے ہمیشہ صرف مسلمانوں کی ہمدردیاں سمیٹی ہیں ، جب اس کو مسلمانوں کی قیادت کرتے ہوئے امریکی اور اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو متحد کرنا چاہیے تھا ان کے عیاش اور بدکردار حکمران دشمنوں کی صف میں کھڑے ہوگئے ۔۔ رمضان کے اس مقدس مہینے میں ایران پر حملہ درحقیقت اسلام پرحملہ ہے ۔۔ اس کے نتائج بہت بھیانک ہوں گے جن کا ہم سب سامنا کریں گے ۔۔

اسلام آباد میں درختوں کا قتل عام انتہائی افسوسناک ہے ، یہ فطرت کے ساتھ کھلی جنگ ہے، یہ آگ، زلزلے ، سیلاب ،شدید گرمی اور ...
23/01/2026

اسلام آباد میں درختوں کا قتل عام انتہائی افسوسناک ہے ، یہ فطرت کے ساتھ کھلی جنگ ہے، یہ آگ، زلزلے ، سیلاب ،شدید گرمی اور شدید سردی فطرت کی انتقامی کارروائیاں ہیں ، زمین کے نیچے سے پانی مسلسل کم ہورہاہے ۔۔ ہمیں بحیثیت قوم کے اس غفلت سے جاگنا ہوگا ، درختوں کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا ورنہ اپنی نسلوں کی موت کے ہم خود ذمہ دار ہوں گے اور ہماری ہی نسلیں ہمارے مرنے کے بعد ہم پر لعنت بھیجیں گی ۔۔

سانحہ گل پلازہ نہایت افسوسناک ہے، بہت سے گھر اُجر گئے، قیامت اسی کو کہتے ہیں ۔۔ لیکن ایسے سانحات اپنے پیچھے ہمارے غور و ...
22/01/2026

سانحہ گل پلازہ نہایت افسوسناک ہے، بہت سے گھر اُجر گئے، قیامت اسی کو کہتے ہیں ۔۔ لیکن ایسے سانحات اپنے پیچھے ہمارے غور و فکر کیلئے بہت کچھ چھوڑجاتے ہیں، کبھی زلزلہ، کبھی سیلاب،آندھیاں اور طوفان، ان سب سانحات کے پیچھے ایک سبق ہے، وہ یہ کہ خود کو بدل دو، جھوٹ ، بددیانتی، حرام خوری اور نفرتوں سے باز آجاؤ، لمحوں میں موت ائے گی اور ہم انجام کو پہنچ جائیں گے، ایسے تمام سانحات کے پیچھے سبق یہ ہے کہ دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرو، کسی دوسرے کو تکلیف یا مشکل میں مت دھکیلو ۔۔ ان سانحات کے پیچھے سبق ہے کہ ہرلمحہ نیکیاں سمیٹو، نہ جانے کب موت آجائے اور تمہارا زندگی کا یہ سفر اختتام پذیر ہوجائے ۔۔۔ اللہ بھی صرف اس پر رحم کرتا ہے جو خود پر اور دوسروں پر رحم کرے، رحم کرو تاکہ تم پر بھی رحم کیا جائے ۔۔۔

09/01/2026

فطرت اور قدرتی ماحول کے ساتھ ظلم ہے یہ ، پھر جب سیلاب اور تباہی کی گرمی آتی ہے تو ہم موسمیاتی تبدیلی کا رونا روتے ہیں، فطرت سے بغاوت کا مطلب تباہی کو دعوت دینا ہے ۔۔

06/01/2026

ہارٹ اٹیک ایک خطرناک مرض ، اس کے اسباب و وجوہات اور تدارک ۔۔
صحت ، اخلاقیات اور معاشرتی معاملات سے متعلق مزید ویڈیوز دیکھنے کیلئے میرا یوٹیوب چینل وزٹ کریں ۔۔ شکریہ
https://www.youtube.com/

In life, success isn’t just about how high you climb; it’s about how many hands you lift along the way. 🌍 A society grow...
25/09/2025

In life, success isn’t just about how high you climb; it’s about how many hands you lift along the way.
🌍 A society grows stronger when we grow together.

"The Earth is not just our home, it's our responsibility. Let’s nurture it together."
06/06/2025

"The Earth is not just our home, it's our responsibility. Let’s nurture it together."

05/06/2025

Success is a journey

Address

Jinnah Garden Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923325274017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abubakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abubakar:

Shortcuts

Share