ONN TV Online News Network TV

  • Home
  • ONN TV Online News Network TV

ONN TV Online News Network TV ہر خبر پر نظر،،سیاحت سے لیکر سیاست کھیل کے میدان سے لیکر بین الاقوامی امور کی ہر خبر،صرف ONNپر
(3)

14/08/2025
Yes
14/08/2025

Yes

🤣🤣مودی کی نينديں حرامٹيرف کی تلوار
14/08/2025

🤣🤣
مودی کی نينديں حرام
ٹيرف کی تلوار

14/08/2025

گلیات تاجوال RHC ہسپتال کے قریب ندی ہرو پیدل کراسنگ پر حادثہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ڈنہ تاجوال کی ھیڈ ٹیچر رقیہ بی بی شدید زخمی ہوگی ہے جبکہ میٹرک کی طالبہ عائشہ ذولفقار جابحق ہوگی ہے اس کے ساتھ ایک اور میٹرک کی طلبہ عائشہ سجاد بھی تھی جس نے شور مچاکر قریب آبادی کو اطلاع دی جس پر بڑی تعداد افراد نے ایک ٹیچرکو ذندہ بچالیا جبکہ دوسری طالبہ کی لاش ایک کلو میٹر دور جاکر ملی ہے دعا ہے کہ اللہ تعالی حادثہ میں زخمی طالبہ کو شہادت کا درجہ اورزخمی کوجلد صحت یابی عطاء فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ امین

14/08/2025

بارش کے بعد ایبٹ آباد کی سڑکیں تالاب بن گئی گاڑیاں پھنس گئی جشن آزادی کے موقع پر بھی عوام اپنے عوامی نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ کینٹ بورڈ ٹی ایم اے کی کارکردگی سے مایوس

14/08/2025

گلیات مکول بالا تیندوے اور اس کے دو شیرخوار بچوں نے اسکول وین پر حملہ کیا، تاہم اسکول کے بچے بال بال بچ گئے۔ عوام کی جانب سے محکمۂ وائلڈ لائف سے عوام کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کی درخواست کی گئی .

14/08/2025

نتھباگلی۔۔
پاکستان کی خوبصورت اور ہر لحاظ سے سکيور جگہ ۔

13/08/2025

نتھیا گلی اور مری میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر

جشنِ آزادی پر  ONN TV کا خصوصی پیغامآئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم صرف خوشیاں نہیں منائیں گے بلکہ اپنے وطن کے لیے ...
13/08/2025

جشنِ آزادی پر ONN TV کا خصوصی پیغام
آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم صرف خوشیاں نہیں منائیں گے بلکہ اپنے وطن کے لیے کچھ کر کے دکھائیں گے۔
ایک سبز پودا لگائیں تاکہ پاکستان کا کل بھی ہرا بھرا ہو۔
بچوں کے سینوں پر پاکستانی جھنڈے کے بیجز سجائیں تاکہ ان کے دلوں میں حب الوطنی کی روشنی جگمگائے۔
محبت اور اخوت کا پیغام ہر دل تک پہنچائیں۔
ملکِ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰

13/08/2025

نایاب نسل کا تیندوہ بوئی کے مقام پر شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔۔۔یہ علاقہ آزادکشمیر اور کے
پی کے کی سرحد پر ضلع ایبٹ اباد میں واقع ہے

Address


Telephone

+923205403339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ONN TV Online News Network TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ONN TV Online News Network TV:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share