Zohaib sohoo

Zohaib sohoo Islamic channel, Islamic poetry Islamic information, Islamic video's, Islamic speech,

29/05/2025

قربانی کے مسائل

29/05/2025

Qurbani Ka Janwar aur Masail

28/05/2025

Qurbani Ke Ahkam 2025 ||

28/05/2025

قربانی کے احکام 2025

25/05/2025

Qurbani Kw Masail || Qurbani Ke Janwar

25/05/2025

قربانی کے مسائل کا جامع حل👇

*قربانی واجب ہونے کی شرائط*۔👇

قربانی واجب ہونے کے لیے کچھ مخصوص شرائط رکھے گئے ہیں، ان شرائط کے پائے جانے کے بعد ہی قربانی واجب ہوتی ہے۔ ذیل میں یہ شرائط ذکر کی جاتی ہیں:
1⃣ *مسلمان ہونا:*
2️⃣ *بالغ ہونا:*
3⃣ *عاقل ہونا:*
قربانی واجب ہونے کے لیےعاقل ہونا ضروری ہے کیونکہ مجنون پاگل پر قربانی واجب نہیں اگرچہ وہ صاحبِ نصاب ہو۔
4️⃣ *مقیم ہونا:*
قربانی واجب ہونے کے لیے مقیم ہونا ضروری ہے کیونکہ مسافر پر قربانی واجب نہیں اگرچہ وہ صاحبِ نصاب ہو۔ *اور شرعی اعتبار سے مسافر سے مراد وہ شخص ہے* جو اپنے مقام سے 48 میل (یعنی 77.25 کلومیٹر) یا اس سے زیادہ مسافت کے سفر پر ہو اور کسی جگہ پندرہ دن یا اس سے زیادہ مدت رہنے کی نیت نہ کی ہو۔

❗️ *مسئلہ*
اگر کوئی مسافر قربانی کے تین دنوں میں مقیم ہو گیا اور وہ صاحبِ نصاب بھی تھا تو اس پر قربانی واجب ہو گی، اسی طرح اگر کوئی صاحبِ نصاب مقیم شخص قربانی ہی کے ایام میں مسافر ہو جائے تو اس کے ذمہ قربانی واجب نہیں رہی، اگر ایسی صورتحال میں وہ جانور خرید کر لایا تھا تو اس کے لیے وہ جانور فروخت کر کے اس کی رقم اپنے استعمال میں لانا درست ہے۔
5️⃣ *صاحبِ نصاب ہونا:*
قربانی واجب ہونے کے لیے صاحبِ نصاب ہونا ضروری ہے کیونکہ جو شخص صاحبِ نصاب نہ ہو اس پر قربانی واجب نہیں۔

❗️ *مسئلہ:*
اگر مسافر اور غیر صاحبِ نصاب شخص بخوشی نفلی قربانی کرنا چاہیں تو بھی درست ہے۔
(فتاوی شامی)

🍃 *قربانی صرف صاحبِ نصاب پر واجب ہے*
ما قبل میں مذکور آخری شرط نمبر 5 سے یہ بات معلوم ہوئی کہ قربانی ہر شخص پر واجب نہیں، بلکہ اس کے لیے شریعت نے ایک خاص نصاب مقرر فرمایا ہے، جس شخص کے پاس اُس نصاب کے برابر مال ہو اس کو صاحبِ نصاب کہتے ہیں، صرف اسی پر قربانی واجب ہے، اور جو شخص صاحبِ نصاب نہ ہو اس پر قربانی واجب نہیں۔ اس لیے ہر مسلمان کو قربانی کے نصاب سے واقفیت حاصل کرنا انتہائی ضروری ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ اس پر قربانی واجب ہے یا نہیں۔

🍃 *قربانی واجب ہونے کا اجمالی نصاب*
1⃣ جس شخص پر زکوٰة فرض ہے اس پر قربانی بھی واجب ہے۔
2️⃣ قربانی کا نصاب وہی ہے جو صدقۃ الفطر کا ہے یعنی قربانی میں بھی انھی اموال کا حساب لگایا جاتا ہے جن کا صدقۃ الفطر میں حساب لگایا جاتا ہے، اس لیے جس شخص کے پاس صدقۃ الفطر کا نصاب موجود ہے اس پر قربانی واجب ہے۔ تفصیل آگے ذکر ہوگی ان شاء اللہ۔

* کے علاوہ ضرورت سے زائد سامان اور مال کا بھی حساب کیا جاتا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ان چار چیزوں کی وجہ سے صاحبِ نصاب بنا ہے تو اس کو زکوٰۃ کا نصاب کہا جاتا ہے، لیکن اگر وہ ضرورت سے زائد سامان کی وجہ سے صاحبِ نصاب بنا ہے تو اس کو قربانی کا نصاب کہا جاتا ہے۔ *نیز یہ بھی جاننا ضروری ہے کہ قربانی اور صدقة الفطر کا نصاب ایک ہی ہے* تاہم فی الحال یہاں قربانی کے مسائل بتائے جا رہیں لہذا اسی پر توجہ دیں۔

*

*🖌قربانی کے مسائل جاری ہیں. پوسٹ کو غور سے پڑھنے کے بعد آگے شئیر کیجئیے گا*

25/05/2025

قربانی کے مسائل 2025

24/05/2025

Qurbani Ke Masail ||

24/05/2025

مالک نصاب سے کیا مراد ہے ؟؟

23/05/2025

Qurbani Ke Fazail 2025||

Address

Bahria Town Phase Vii

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib sohoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share