Ahsaan Chanjan

Ahsaan Chanjan Blogger

پراپرٹی کی خرید و فروخت سے پہلے ہم سے رابطہ کریں اور اپنا فائلر کا سٹیٹس تبدیل کروا کر 50 فیصد تک ٹیکس بچائیں 0302788023...
09/10/2023

پراپرٹی کی خرید و فروخت سے پہلے ہم سے رابطہ کریں اور اپنا فائلر کا سٹیٹس تبدیل کروا کر 50 فیصد تک ٹیکس بچائیں
03027880232

Don't Hesitate to Contact 🥰
20/08/2023

Don't Hesitate to Contact 🥰

09/05/2023

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

22/04/2023

اللہ تعالیٰ آپ سب کے اور ہم سب کے روزہ، نماز اور عبادات قبول فرمائے
اللہ آپ کو اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کو بے انتہا خوشیوں ، مسرتوں اور خوشحالی سے نوازے۔
اللہ تعالیٰ آپکا اور ہمارا شمار بخشش والے لوگوں میں فرمائیں آمین ثم آمین

*عید الفطر مبارک*

طالب دعا
احسان چنجن

20/04/2023

Punjab villagers are busy these days in wheat harvesting



15/04/2023

بے شک میں ایک ادنیٰ درجے کا مسلمان ہوں، خطا کار ہوں، گنہگار ہوں لیکن اللّه اور اس کے رسول کا پیروکار ہوں۔
اللّه واحد لا شریک ہے، اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللّه کے آخری نبی ہیں۔
ختم نبوت میرے ایمان کا حصہ ہے اور میں یہ کسی کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا اور نہ ہی میرے دین میں اس کی کوئی گنجائش موجود ہے۔

تاجدار ختم نبوت زندہ باد
لبیک یا رسول اللّه

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsaan Chanjan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share