Discover Of Pakistan

Discover Of Pakistan Discover Gilgit Baltistan
(1)

18/09/2025

پاکستان سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا
ایک اور پاک بھارت ٹاکرا 🇵🇰🇮🇳
اتوار شام 7:30 بجے ہوگا ⤵️

16/09/2025

بچیوں کی ویکسینیشن سے قبل والدین سے تحریری اجازت نامہ لیا جائے، اور اگر والدین رضامند نہ ہوں تو ویکسینیشن نہ کی جائے، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

15/09/2025

یاالله 🤲
جن کے رزق میں تنگی ہے،
انہیں اپنے بے پایاں خزانوں سے برکت اور کشادگی عطا فرما۔
آمین

15/09/2025

آج وہ شہزادے حاضر ہوں جن کی ماں فخر سے کہتی ہیں کہ میرا بیٹا کوئی نشہ نہیں کرتا

15/09/2025

پریشان مت ہوں ، اس ٹیم کی اوقات ہی اتنے اسکور کی تھی ۔ 🙄

بیٹیاں تو جگر کا ٹکڑا ہوتی ہیں 😞: 20 سالہ رابعہ BSC کی طالبہ تھی ، جس نے اپنے باپ کی جان بچانے کیلئے اپنی ..See Mor
17/08/2025

بیٹیاں تو جگر کا ٹکڑا ہوتی ہیں 😞: 20 سالہ رابعہ BSC کی طالبہ تھی ، جس نے اپنے باپ کی جان بچانے کیلئے اپنی ..See Mor

17/08/2025

سیلاب میں دریاؤں یا ندیوں سے ملنے والا مال یا مویشی غنیمت نہیں، یہ متاثرین کی امانت ہے، اور شریعت کے مطابق آپ ایک سال تک اسے اصل مالک تک پہنچانے کے پابند ہیں۔

بونیر میں سیلاب پہ تباہی پہ مریم نواز کو استعفی دینا چاہیے یہ فیل ہو چکی ہے ۔
17/08/2025

بونیر میں سیلاب پہ تباہی پہ مریم نواز کو استعفی دینا چاہیے یہ فیل ہو چکی ہے ۔

17/08/2025

کسی کی یاد آئے تو فوراً رابطہ مت کرو، پہلے یہ سوچ لو کہ وہ شخص اب تمہاری زندگی میں کیوں نہیں ہے؟

کچھ دروازے سکون کی خاطر بند کیے جاتے ہیں ۔ اور ہر زخم دوبارہ کھولنے کے قابل نہیں ہوتا۔

ہر تعلق کو پھر سے زندہ کرنا وفا نہیں ہوتا کبھی کبھی یاد صرف عادت ہوتی ہے، محبت نہیں۔

کچھ فاصلے بچھڑنے سے نہیں ... بلکہ سمجھ آنے سے پیدا ہوتے ہیں۔

کبھی کچھ چھوڑ دینا، کمزوری نہیں ... بلکہ خود پر مہربانی ہوتی ہے۔

17/08/2025

اپنا وہ ہے جس کے ساتھ باتیں کھُل کر کی جائیں، ناکہ سنبھل کر۔
🙂🖤

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share