MesumOffical01

MesumOffical01 Digital Media & Discussion Forum on Pakistani Politics

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
29/04/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

10/04/2025

ملتان شہر کے اکثر سپیڈ بریکرز پر ریفلیکٹرز موجود نہیں، جس کی وجہ سے رات کے وقت ان کا اندازہ نہیں ہو پاتا اور حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ہم کمشنر ملتان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سپیڈ بریکرز پر فوری طور پر ریفلیکٹرز نصب کیے جائیں تاکہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ممکن ہو۔


City Traffic Police, Multan Deputy Commissioner Multan

06/04/2025

لوگ حیران ہو کر پوچھتے٫ ہیں آل نبی کربلا میں تکلیف میں تھے تو کوفہ والے کیسے خاموش تھے'
ایسے ہی جیسے آپ اور میں فلسطین پر 💔

02/04/2025

سابق وزیراعظم عمران خان کا اپنی قوم کے نام پیغام:
- 2 اپریل 2025

“میری طرف سے تمام اہل وطن کو گزشتہ عید مبارک۔

میرا اللّہ کی ذات پر کامل ایمان ہے۔ ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔ اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی۔ مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللّہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا۔

میں اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں کر رہا یہ جو کچھ کر رہا ہوں صرف اپنی قوم کی فلاح کی خاطر کر رہا ہوں۔ اللّہ کے سوا کسی کا خوف نہیں۔ میں نہ پہلے کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ اب کسی صورت جھکوں گا۔ میں اپنے نظریے پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا اور اپنی قوم کی جنگ آخری دم تک لڑوں گا۔

اردلی حکومت کی مکمل کوشش ہے کہ مجھے قید میں رکھا جائے کیونکہ ان کو اپنے اقتدار کی فکر ہے اور یہ جانتے ہیں کہ جس دن میں جیل سے باہر آ گیا ان کا جعلی اقتدار زمین بوس ہو جائے گا۔ اسی لیے یہ مسلسل مجھے توڑنے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں۔

میری سیاسی ملاقاتیں بھی نہیں کروائی جاتیں کیونکہ ان کو یہ خوف ہے کہ سیاسی ملاقات میں ہم اپنا لائحہ عمل دیں گے اور اس سے ان کو اپنی کرسیوں کی فکر لاحق ہو جاتی ہے۔

میرے بچوں سے سات ماہ میں صرف دو بار بات کروائی گئی ہے اور اب دوبارہ کئی ہفتوں سے بات نہیں کروائی جا رہی۔ عید پر میری بچوں سےبات کروانی تھی مگر وہ بھی نہیں کروائی گئی۔ میری کتابیں تک روک لی گئی ہیں۔ میرے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کو میری بارہا درخواست کے باوجود میرے معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، یہ سب بار بار عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کر کے کیا جا رہا ہے لیکن چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتوں پر بھی قبضہ ہو چکا ہے اس لیے کوئی پوچھنے والا نہیں۔”

29/03/2025

تمام اوورسیز پاکستانیوں کو عید الفطر مبارک ہو
🥰

Breaking News: 🌙🤲The Shawwal crescent moon was sighted in Tamir observatory.Tomorrow, Sunday, is the first day of Eid al...
29/03/2025

Breaking News: 🌙🤲

The Shawwal crescent moon was sighted in Tamir observatory.
Tomorrow, Sunday, is the first day of Eid al-Fitr in Saudi Arabia.

Shawaal 1446 Crescent 🌙 search today!Join us as we bring you coverage of the Shawwal 1446 crescent search today in Saudi...
29/03/2025

Shawaal 1446 Crescent 🌙 search today!

Join us as we bring you coverage of the Shawwal 1446 crescent search today in Saudi Arabia which will determine the Day of Eid Al Fitr 1446

Announcement of the results of the search will be made around 6pm (Makkah time)

20/03/2025

After the martyrdom of Imam Ali ع, the orphans came to know that it was Ali a.s who used to drop food at their door in the darkness of night.

Yet in Karbala, his own family was left thirsty and starving 💔

14/03/2025

😭🙏

13/03/2025

ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہیں🖤

11/03/2025

جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، جس میں معصوم شہریوں کو یرغمال بنایا گیا اور سیکیورٹی فورسز کے 11 بہادر جوانوں کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔ یہ سفاکانہ کارروائی انسانیت اور امن کے دشمنوں کی گھناؤنی سوچ کا عکاس ہے۔

بلوچستان میں بگڑتی ہوئی صورتحال ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ اب بھی وقت ہے کہ تمام سیاسی قیادت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور قومی سلامتی کے لیے متحد ہو کر عملی اقدامات اٹھائے۔

میں اہلِ پاکستان سے اپیل کرتا ہوں کہ افطار کے وقت یرغمالیوں کی سلامتی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر اپنا خاص رحم فرمائے اور ہمیں امن و استحکام نصیب کرے۔ الٰہی آمین!

05/03/2025


*لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ

Address

Multan

Telephone

+923061086540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MesumOffical01 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MesumOffical01:

Share