23/08/2025
*پنجاب میں منشیات کیخلاف نیا قانون نافذالعمل۔*
(The Control of Narcotics Substance Act, 1997 )
کی بجائے اگست 2025 سے پنجاب بھر میں
(The Punjab Control of Narcotics Substance Act, 1997 )
نافذالعمل۔
پنجاب بھر میں اسکا اطلاق موثر بہ ماضی ہوگا۔ یعنی اب پنجاب بھر میں اس ایکٹ کے نافذ العمل ہونے سے پہلے (The Control of Narcotics Substance Act, 1997 ) کے تحت درج شدہ زیر تفتیش یا زیر سماعت مقدمات بھی نئے قانون کے تحت ہی تصور ہوں گے