𝗔𝗗𝗘𝗘𝗟 𝗠𝗨𝗠𝗧𝗔𝗭

𝗔𝗗𝗘𝗘𝗟 𝗠𝗨𝗠𝗧𝗔𝗭 ‏ایسے ویسے یہاں افلاک لیے پھرتے ہیں
دامنِ زیست میں ہم خاک لیے پھرتے ہیں🙂🧡

لوگ ہر روز بدلتے ہیں ____تعلق کا لباس
اور ہم ایک ہی __ پوشاک لیے پھرتے ہیں...🙃🥀

27/03/2025

ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ
تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو.
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ 🖤

23/03/2025

تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے ،لیکن

تیری قربت کے ہم اسباب کہاں سے لاتے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗔𝗗𝗘𝗘𝗟 𝗠𝗨𝗠𝗧𝗔𝗭 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share