SOCHO

SOCHO For paid promotion contact us♥️

Memes| Cricket |Politics| News| Nature |

For content credits or removal, it is our humble request do not strike us down, just inbox us we will remove the content.

30/07/2025

Aura💀

شہنشاہ شاہجہان نے جس طرح تاج محل بنوانے کے بعد اس کے معماروں کے ہاتھ کٹوا دیے تاکہ وہ دوبارہ ایسا شاہکار محل نہ بنا سکیں...
30/07/2025

شہنشاہ شاہجہان نے جس طرح تاج محل بنوانے کے بعد اس کے معماروں کے ہاتھ کٹوا دیے تاکہ وہ دوبارہ ایسا شاہکار محل نہ بنا سکیں اسی طرح ہنڈا جاپان والوں کو بھی ان پاکستانی مکینک اور ڈیزائن انجنئیرز کے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہئیے ۔دو ہزار پچیس کے اس جدید دور میں انہوں نے شاہجہاں کے دور کا یہ خچر بنا کر جس کی قیمت چار لاکھ پچاس ہزار ہے ۔۔موٹرسائیکل انڈسٹری اور اس کے چاہنے والوں کے ساتھ جو بھونڈا مذاق کیا ہے وہ واقعی قابل سزا جرم ہے ۔۔میں خود بائیکس کا شووقین ہوں جب بیرون ممالک بائیکس دیکھتا ہوں تو افسوس ہوتا ہے اپنے ملک کی بائیک انڈسٹری دیکھ کر ۔۔ہمارے ہمسایہ ملک کے بائیک دنیا بھر میں امپورٹ ہوتے ہیں لیکن ہمارے ہاں ہر سال سٹیکر تبدیل کر کے یا سٹیل کی چادر کے ساتھ پرزے لگا کر اس کو نیا نام دے دیا جاتا ہے یہی حال سوزوکی کمپنی کا بھی ہے 🙏 وسلام آپ کا درد خوار اور خیر خواہ ایک ترسہ ہوا پاکستانی جو سوچھتا ہے کہ ہم کب ترقی کر پائنگے اور سوچ بدلے گی ہماری

کی وال سے MH TOORI

وارڈن پولیس ٹریفک نظام بہتر کرنے کیلئے بنائی گئی ہے یا IMF کی قسط اکھٹا کرنے کیلئے، ظلم وہ کرو جو زمانہ یاد رکھے:::اگلے ...
27/07/2025

وارڈن پولیس ٹریفک نظام بہتر کرنے کیلئے بنائی گئی ہے یا IMF کی قسط اکھٹا کرنے کیلئے، ظلم وہ کرو جو زمانہ یاد رکھے:::اگلے سال جون تک 11 ارب روپے ایڈوانس طے کر لیئے گئے ہے۔
غریبوں کے بچوں کی جیب سے دو دو ہزار نکلوانے کا ان سے اللہ کی بارگاہ میںبہترین فیصلہ ہوگا،بیغیرتو 2 ہزار کے چالان کی جگہ جس چیز کی ویولیشن ہو رہی ہے اُسے ٹھیک کرو , ہیلمٹ کسی نے نہیں پہنا تو اُسے ہیلمٹ پہنا کر فر اُسے id card واپس کرو 💯

26/07/2025

If your mobile is worth more than your current account balance, you should be serious about your life and think about your future.

Isme konsi bari baat ha esi picture to main bhee leloon likn mere pss red dupatta nh ha
26/07/2025

Isme konsi bari baat ha esi picture to main bhee leloon likn mere pss red dupatta nh ha

24/07/2025

گھر سے باہر دیر ہو جانے پر والدین کی کال آ جائے، تو سمجھو تم خوش نصیب ہو۔ یہ فکر سب کے نصیب میں نہیں ہوتی

موت سامنے دیکھ کر بھی نہ وہ روئی، نہ چیخی، نہ گڑگڑائی۔۔۔۔۔قاتل ہجوم کے سامنے دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا...
20/07/2025

موت سامنے دیکھ کر بھی نہ وہ روئی، نہ چیخی، نہ گڑگڑائی۔۔۔۔۔
قاتل ہجوم کے سامنے دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی ۔۔۔۔
“گولی کی اجازت ہے صرف ، اسکے علاوہ کچھ نہیں۔ “

مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید اُسکے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیرسمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو نوبت یہاں تک کبھی نہ جاتی۔

شیتل کے آخری الفاظ محبت کے ہر دشمن کے منہ پہ طمانچہ رہیں گے۔۔۔

شیتل اور زرک آپ دونوں امر ہیں محبت کی انمٹ داستانوں میں ♥️

17/07/2025

یا اللّٰہ اسلام آباد، راولپنڈی اورگردونواح کے تمام علاقوں کو اپنی حفاظت میں رکھ!
آمین

یہ منظر صرف ایک کلاس روم کا نہیں، ایک نظریے کا آئینہ ہے—جہاں تعلیم رتبے سے نہیں، برابری سے شروع ہوتی ہے۔ کیرالا کی یہ کر...
17/07/2025

یہ منظر صرف ایک کلاس روم کا نہیں، ایک نظریے کا آئینہ ہے—جہاں تعلیم رتبے سے نہیں، برابری سے شروع ہوتی ہے۔ کیرالا کی یہ کرسیوں کی گول ترتیب صرف جگہ کی ترتیب نہیں، ذہنوں کی آزادی ہے۔ یہاں ہر بچہ "آخری بینچ" کا قیدی نہیں، بلکہ سیکھنے کا مرکزی کردار ہے۔ یہ وہ تربیت ہے جہاں فاصلے ختم ہوتے ہیں، توجہ برابر بٹتی ہے، اور استاد صرف سامنے نہیں، ہر دل میں ہوتا ہے۔ کاش ہر اسکول، ہر کلاس روم اس خواب کو حقیقت بنا دے۔ 📖

Address

Islamabad
46520

Telephone

+923330429656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SOCHO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share