Colors Pakistan

Colors Pakistan رنگ پاکستان کے Welcome to The Official Main Channel of Colors Pakistan HD TV! Drama. Music. Religious. Program. We Will be Right Back After This Short Break.🏃🏻

Show Some love People by Subscribing to our Channel
Colors Pakistan is the most watched Entertainment channel in Pakistan. Colors Pakistan Tv Complete Entertainment Channel
We are Promote a Beauty Of Pakistani Art Culture. Colors Pakistan Entertainment TV Channel Based in Islamabad Pakistan. It Was Founded by Shazi Khan It Is Owned By SK Films Productions.

قائد کشمیر صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی فواد حسین چوہدری...
13/04/2023

قائد کشمیر صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی فواد حسین چوہدری کی ملاقات


اگر اِس حکومت نے آئین شکنی اور سپریم کورٹ کے فیصلے کا اِنخراف کیا، تو پوری قوم سڑکوں پر نکلے گی ۔‎
05/04/2023

اگر اِس حکومت نے آئین شکنی اور سپریم کورٹ کے فیصلے کا اِنخراف کیا، تو پوری قوم سڑکوں پر نکلے گی ۔

پوری قوم الیکشن کی بھرپور تیاری کرے یہ جتنی مرضی کوشش کر لیں، انہیں بھاگنے نہیں دیں گے۔ چیئرمین عمران خان۔              ...
05/04/2023

پوری قوم الیکشن کی بھرپور تیاری کرے یہ جتنی مرضی کوشش کر لیں، انہیں بھاگنے نہیں دیں گے۔ چیئرمین عمران خان۔




05/04/2023

مسلم سائنس دانوں کا جو حشر خود مسلمانوں کے ہاتھوں ہوا وہ عوام کو نہیں بتایا جاتا۔ بلکہ بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ وہ ہمارے مسلم سائنس دان تھے اگرچہ علم کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔

ان میں سے پانچ سائنسدانوں کا مختصر احوال پیش خدمت ہے۔

01 - یعقوب الکندی
فلسفے، طبیعات، ریاضی، طب، موسیقی، کیمیا اور فلکیات کا ماہر تھا۔ الکندی کی فکر کے مخالف خلیفہ کو اقتدار ملا تو مُلّا کو خوش کرنے کی خاطر الکندی کا کتب خانہ ضبط کرکے اس کو ساٹھ برس کی عمر میں سرعام کوڑے مارے گئے۔ ہر کوڑے پر الکندی تکلیف سے چیخ
مارتا تھا اور تماشبین قہقہے لگاتے تھے۔
02 - ابن رشد
یورپ کی نشاۃ ثانیہ میں کلیدی کردار ادا کرنے والے اندلس کے مشہور عالم ابن رشد کو بےدین قرار دے کر اس کی کتابیں نذرآتش کر دی گئیں۔ ایک روایت کے مطابق اسے جامع مسجد کے ستون سے باندھا گیا اور نمازیوں نے اس کے منہ پر تھوکا۔ اس عظیم عالم نے اپنی زندگی کے آخری ایام ذلت اور گمنامی کی حالت میں بسر کیئے۔
03 - ابن سینا
جدید طب کے بانی ابن سینا کو بھی گمراہی کا مرتکب اور مرتد قرار دیا گیا۔ مختلف مسلم حکمران اس کے تعاقب میں رہے اور وہ جان بچا کر چھپتا پھرتا
رہا۔ اس نے اپنی وہ کتاب جو چھ سو سال تک مشرق اور مغرب کی یونیورسٹیوں میں پڑھائی گئی یعنی "القانون فی الطب" حالت روپوشی میں ہی لکھی۔
04 - ذکریا الرازی
عظیم فلسفی، کیمیا دان، فلکیات دان اور طبیب زکریا الرازی کوجھوٹا، ملحد اور کافر قرار دیا گیا۔ حاکم وقت نے ‏حکم سنایا کہ رازی کی کتاب اس وقت تک اس کے سر پر ماری جائے جب تک یا تو کتاب نہیں پھٹ جاتی یا رازی کا سر۔
اس طرح بار بار کتابیں سر پر مارے جانے کی وجہ سے رازی اندھا ہو گیا اور اس کے بعد موت تک کبھی نہ دیکھ سکا۔
05 - جابر ابن حیان
جسے مغربی دنیا کے لوگ جدید کیمیاء
کا فادر کہتے ہیں جس نے کیمیاء، طب، فلسفہ اور فلکیات پر کام کیا۔ جس کی کتاب الکیمیاء اور کتاب السابعین صرف مغرب کی لائبریریوں میں ملتی ہے۔
جابر بن حیان سے حاکم وقت کا انتقامی سلوک، "حکومت وقت کو جابر کی بڑھتی ھوئی شہرت کھٹکنے لگی چنانچہ جابر کا خراسان میں رھنا مشکل ھو گیا۔اس کی والدہ کو کوڑے مار مار کر شہید کر دیا گیا۔ جابر اپنی کتابوں اور لیبارٹری کا مختصر سامان سمیٹ کر عراق کے شہر بصرہ چلا گیا۔

  Most of PTI claimants and their playing eleven beside …. have been shooting tweets about “who’s who”on the cover of TI...
05/04/2023



Most of PTI claimants and their playing eleven beside …. have been shooting tweets about “who’s who”on the cover of TIME !

Have they actually bothered to Read the Piece?
It calls him a Misogynist; Holds his Government responsible for setting the Economic crisis in motion; No respect for Law and recognises HIM as a Taliban Apologist, but yeah sure He’s on the cover! Atleast READ before shooting tweets or Marketing on Social Media 🙏




سپریم کورٹ کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان
04/04/2023

سپریم کورٹ کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان


04/04/2023

Today

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا
اپنے کارکنان سے خصوصی خطاب ہر ضلع سے تین تین کارکنان کو منتخب کیا گیا جو اپنے علاقے کے مسائل کو اجاگر کریں گے





03/04/2023

Today Report
سپریم کورٹ نے الیکشن میں تاخیر کے معاملے پر اہم کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا فیصلہ کل سنایا جائے گا..
دوران سماعت وکلا کا سپریم کورٹ کے باہر بھرپور احتجاج اور شدید نعرے بازی سپریم کورٹ اور اعلیٰ عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ


میر کارواں ہم تھے۔۔۔روح کارواں تم ہو۔۔۔ہم تو صرف عنوان تھے۔۔۔اصل داستان تم ہو۔۔۔
03/04/2023

میر کارواں ہم تھے۔۔۔
روح کارواں تم ہو۔۔۔
ہم تو صرف عنوان تھے۔۔۔
اصل داستان تم ہو۔۔۔



بریکنگ نیوزسپریم کورٹ نے الیکشن میں تاخیر کے معاملے پر اہم کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا فیصلہ کل سنایا جائے گا..
03/04/2023

بریکنگ نیوز
سپریم کورٹ نے الیکشن میں تاخیر کے معاملے پر اہم کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا فیصلہ کل سنایا جائے گا..

ورلڈ ٹائمز کے سروے کے مطابق انتخابات ہوۓ تو 98٪ لوگ عمران خان کو ووٹ دیں گے 🔥♥️
01/04/2023

ورلڈ ٹائمز کے سروے کے مطابق انتخابات ہوۓ تو 98٪ لوگ عمران خان کو ووٹ دیں گے 🔥♥️

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان رات ساڑھے 9 بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے.
01/04/2023

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان رات ساڑھے 9 بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے.

Address

Islamabad

Telephone

+923314435125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Colors Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Colors Pakistan:

Share

Category