04/08/2024
قبائلی علاقوں میں سرکاری نوکریوں کے تبادلوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ بدستور جاری ہے، زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی سیٹ کے لئے لاکھوں روپے کی بولیاں لگنا شروع ہو گئیں ہیں. اطلاعات کے مطابق اس حوالے سے مقامی سطح پر با اثر افسران، کمیشن خور حضرات اور پشاور سیکریٹیٹریٹ میں باقاعدہ جوڑ توڑ کی جاتی ہے.