Muhammad Shakeel

Muhammad Shakeel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Shakeel, Azad Kashmir.

31/01/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

28/01/2026

پنجاب نے خالہ اور تمبر نے ڈنڈاے نے فائدے داسنے

27/01/2026

اگر ڈبلیو ڈبلیو ای والے یہ ویڈیو دیکھ لیں، تو اگلا ایونٹ اسی گاؤں میں رکھیں گے



26/01/2026

ہائے وے بٹ 🤣🤣

09/01/2026

08/01/2026

گرینڈ ٹانگوں کے بیچ پھٹنے کا واقعہ کیسے ہوا تھا
چلیں ویڈیو کی مدد سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں

03/01/2026

عوامی راج

عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر شوکت نواز میر نے صحت  کارڈ کے حوالے چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہاصحت کارڈ سے ...
17/12/2025

عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر شوکت نواز میر نے صحت کارڈ کے حوالے چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہاصحت کارڈ سے متعلق ہسپتالوں کو تاحال فائنل نہیں کیا گیا حتمی فیصلہ ہونے پر عوام کو آگاہ کیا جائے گا

11/12/2025

ہجیرہ سے راولپنڈی جانے والی ٹیوٹا ہائی ایس 7599 آزاد پتن گراری پل کے مقام پر مسافروں سمیت ڈیم میں جا گری۔ حادثے کے باعث صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، اللہ پاک رحم کریں

Address

Azad Kashmir
12100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shakeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Shakeel:

Share