Jaffria Press Pakistan

Jaffria Press Pakistan Jafaria Press Pakistan represents the religious, political, and social struggle of Shia community in Pakistan.

Jafaria Press Pakistan reflects the religious, political and social struggle of Shia Pakistan

صمود فلوٹیلا ظلم کے اندھیرے میں روشنی کی کرن ہےقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی۔۔۔۔
17/09/2025

صمود فلوٹیلا ظلم کے اندھیرے میں روشنی کی کرن ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
۔
۔
۔
۔

قطر میں ہونے والی عرب اسلامک کانفرنس کا اعلامیہ بے ضرر اعلامیہ ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی۔۔۔۔...
17/09/2025

قطر میں ہونے والی عرب اسلامک کانفرنس کا اعلامیہ بے ضرر اعلامیہ ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
۔
۔
۔
۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر حجۃ الاسلام علامہ سید محمد تقی نقوی سےسیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاک...
17/09/2025

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر حجۃ الاسلام علامہ سید محمد تقی نقوی سےسیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جامعہ مخزن العلوم میں ملاقات کی ، ملاقات میں حالیہ پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر زہرا(س) اکیڈمی پاکستان کی جانب سے مسلسل سیلاب زدگان کی خدمات اور دیگر ملی و قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات جناب زاہد علی آخونزاد سمیت زہرا ( س) اکیڈمی پاکستان کے رفقاء جناب سہیل رضا صالحی، رفعت عباس زیدی، مولانا رفیق مہدی مولانا سجاد نقوی موجود تھے۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر حجۃ الاسلام علامہ سید محمد تقی نقوی سےسیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جامعہ مخز....

ملتان: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر حجۃ الاسلام علامہ سید محمد تقی نقوی سےسیکرٹری جنرل شیعہ علماء کو...
17/09/2025

ملتان:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر حجۃ الاسلام علامہ سید محمد تقی نقوی سےسیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جامعہ مخزن العلوم میں ملاقات کی ، ملاقات میں حالیہ پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر زہرا(س) اکیڈمی پاکستان کی جانب سے مسلسل سیلاب زدگان کی خدمات اور دیگر ملی و قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات جناب زاہد علی آخونزاد سمیت زہرا ( س) اکیڈمی پاکستان کے رفقاء جناب سہیل رضا صالحی، رفعت عباس زیدی، مولانا رفیق مہدی مولانا سجاد نقوی موجود تھے۔
۔
۔
۔

صمود فلوٹیلا ظلم کے اندھیرے میں روشنی کی کرن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقویغزہ مظالم، عیاں ہوچکااس---را...
17/09/2025

صمود فلوٹیلا ظلم کے اندھیرے میں روشنی کی کرن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی

غزہ مظالم، عیاں ہوچکااس---رائیل آلہ کار مظالم کا اصل مرتکب سامراج ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

عرب اسلامک سربراہی کانفرنس اعلامیہ کی سیاہی خشک نہ ہوئی کہ ظالم و قابض صہ---یونی جنوبی ریاست نے غزہ پر قیامت ڈھادی

راولپنڈی /اسلام آباد17 ستمبر2025ء (جعفریہ پریس پاکستان )قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں اب سب کچھ عیاں ہوچکاہے کہ اسرائ---یل فقط آلہ کار، غز ہ میں نسل کشی، انسانیت سوز مظالم کا اصل مرتکب سامراج ہے ، عرب اسلامک سربراہی کانفرنس اعلامیہ کی سیاہی خشک نہ ہوئی کہ ظالم و قابض صہیونی جنوبی ریاست نے غزہ پر قیامت ڈھادی، افسوس انسانیت سسک رہی ہے، کوئی پرسان حال نہیں، صمود فلوٹیلا قیامت خیز اندھیرے میں روشنی کی کرن، ایسا دیا جو آج بھی درندگی کے ماحول میں انسانیت کیلئے ٹمٹما رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عرب اسلامک سربراہی اجلاس کے بعد اسرائ--یلی قابض فوج کی غزہ سٹی میں حالیہ تباہی، فلس--طینیو ں کی آبائی سرزمینوں سے جبری بے دخلی پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کیا ۔انہوںنے مزیدکہاکہ قطر پر اسرائ--یلی حملے کے بعد توقع تھی کہ اسلامی سربراہی اجلاس میں ایسے غیر معمولی فیصلے کئے جائینگے جس سے نہ صرف فلس--طینیوں پر جاری ظلم و ستم کا خاتمہ کسی حد تک تھم سکے گا بلکہ شائد امت کی عظمت رفتہ کی بحالی کی جانب کوئی جرات مندانہ اقدام میں ابھی دیر ہے، ایک بے ضرر اعلامیہ کہ جس کی سیاہی ابھی خشک بھی نہ ہوئی کہ اسرائیل سے اس سامراج کی پشت پناہی سے جسے ”بھاری بھتوں ”کے ساتھ کچھ عرصہ قبل وداع کیاگیا تھا نے مظالم کی قیامت ڈھادی ، نسل کشی کا سلسلہ جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا ۔ انہوںنے مزید کہاکہ اب سب کچھ عیاں ہوچکاہر چیز واضح ہوگئی کہ اسرائ--یل فقط آلہ کار غزہ سمیت انسانی نسل کشی، قحط، انسانیت سوز مظالم کا اصل مرتکب سامراج ہے جو ہزاروں انسانوں کے قتل کے باوجود دھمکی آمیز بیانات کے ذریعے اپنے بغل بچے کو مزید شہ دے رہاہے ۔انہوںنے مزید کہاکہ 31 اگست سپین سے 44ممالک کے انسانی حقوق کے نمائندگان کیساتھ 70 کے قریب امدادی بحری جہازوں و کشتیوں پر مشتمل صمود فلوٹیلا جو غزہ کے مظلوموں کیلئے رواں دواں ہے یہ قیامت خیز اندھیرے میں روشنی کی ایک کرن کے مترادف اورایسا دیا جو آج بھی درندگی و وحشت ناک ماحول میں انسانیت کیلئے ٹمٹما رہاہے جس کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں یہ امداد ان مظلوموں کیلئے کافی نہیں البتہ بارش کے پہلے قطرے کے طور پر ضرور موثرہوسکتی ہے کم از کم عالم انسانیت و اسلام کو اس امدادی قافلے کو منزل مقصود تک پہنچانے کیلئے ہرممکن مدد، تعاون اور سیکورٹی مہیا کرنا لازم ہے کہ مظلوموں کی کچھ داد رسی ہوسکے۔

عرب اسلامک سربراہی کانفرنس اعلامیہ کی سیاہی خشک نہ ہوئی کہ ظالم و قابض صہیونی جنوبی ریاست نے غزہ پر قیامت ڈھادی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے آزاد کشمیر سے تشریف لائے وفد نے ملاقات کی ، وفد نے کشمیر  میں حالی...
17/09/2025

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے آزاد کشمیر سے تشریف لائے وفد نے ملاقات کی ، وفد نے کشمیر میں حالیہ سیلاب سمیت علاقے کے مجموعی مسائل پر قائد محترم سے گفتگو کی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی ۔ وفد میں مولانا یوسف حیدر ثقلین چیئرمین نور القرآن ٹرسٹ اسلام آباد ، سید جواد حسین نقوی چیئرمین جموں و کشمیر جعفریہ سپریم کونسل ، سید منیر حسین کاظمی ، سید مطلوب حسین بخاری ضلعی آرگنائزر امامیہ آرگنائزیشن مظفر آباد اور سید جعفر حسین شاہ شریک تھے قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعائے خیر کی
۔
۔
۔
۔

راولپنڈی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا اختر حسین کاظم ضلعی جنرل سیکرٹری سکھر ، مولانا نذی...
17/09/2025

راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا اختر حسین کاظم ضلعی جنرل سیکرٹری سکھر ، مولانا نذیر حسین نجفی خطیب جامع مسجد شکریال اور مولانا مومن حسین محمدی نے ملاقات کی وفد نے مختلف امور پر قائد محترم سے رہنمائی لی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
۔
۔
۔
۔

جو ظلم مشرق وسطی میں جاری ہے اس کی مثال نہیں ملتیقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی۔۔۔۔
17/09/2025

جو ظلم مشرق وسطی میں جاری ہے اس کی مثال نہیں ملتی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
۔
۔
۔
۔

شیعہ علماء کونسل یونٹ شہزادہ علی اصغر ع سٹی صالح پٹ کے جانب سے علمدار چوک سٹی صالح پٹ میں سالانہ جشن عید میلاد النبی ﷺ و...
16/09/2025

شیعہ علماء کونسل یونٹ شہزادہ علی اصغر ع سٹی صالح پٹ کے جانب سے علمدار چوک سٹی صالح پٹ میں سالانہ جشن عید میلاد النبی ﷺ و جشن ولادت امام جعفر صادق علیہ السّلام ہوا جس میں حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ مدد علی ملاح صاحب، علامہ سید مجتبیٰ حیدر شیرازی صاحب، مولانا غلام مصطفیٰ حسینی صاحب نے خطاب کیا۔

اسلام آباد:شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر/نیشنل پیغام امن کمیٹی پاکستان کے ممبر علامہ عارف حسین واحدی نے پاکستان علما...
16/09/2025

اسلام آباد:شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر/نیشنل پیغام امن کمیٹی پاکستان کے ممبر علامہ عارف حسین واحدی نے پاکستان علما کونسل کے چیئرمین/نیشنل پیغام پاکستان کمیٹی کے کوارڈینیٹر علامہ حافظ طاھر محمود اشرفی سے ملاقات کی ۔ملی مذھبی امور کے علاوہ فرقہ واریت/ملک میں ناامنی اور انتشار و افتراق کے خاتمے/اتحاد امت اور ملکی استحکام کے لئے گفتگو اور باھمی مشاورت ھوئی-

تمام پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے بڑھیں یہ امتحان ہے خدا مشکل آسان کرےمرکزی سکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاک...
16/09/2025

تمام پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے بڑھیں یہ امتحان ہے خدا مشکل آسان کرے
مرکزی سکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی
۔
۔
۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaffria Press Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jaffria Press Pakistan:

Share