
07/07/2025
*MONTHLY TARGET*:- _150K_
*COLLECTED AMOUNT*:- _33,126RS/-_
*REMAINING AMOUNT*:- _116,874RS/-_
_یقین جانیے، یہ آپ ہی کا خلوص اور محبت بھرا تعاون ہے جس کی بدولت ہم اپنا ہدف اس مقام تک لے آئے۔_
_نیا week شروع ہو چکا ہے جیسے پچھلے week آپ نے ہمارا ساتھ دیا ویسے ہی اس week بھی آپ کی مہربانی، آپ کی مدد، آپ کی دعائیں ہمارے ساتھ ہوں گی۔_
_آپ کے 100 روپے شاید آپ کے لیے ایک معمولی رقم ہوں_
_مگر ہمارے لیے یہ کسی مسیحا کی دستک، کسی بھوکے کے چہرے پر مسکراہٹ_
_اور کسی ماں کے سکونِ دل کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔_
_اللہ کی رضا کے لیے… صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لیے_
_ہم سے جڑے رہیں، ہمارا ساتھ دیں۔_
_آپ کی تھوڑی سی توجہ، کسی کی پوری دنیا بدل سکتی ہے۔_
*جزاکم اللہ خیراً و کثیراً۔*