Nexus News Network

Nexus News Network Delivering breaking news, global updates, and real stories from Pakistan and around the world. Nexus News Network — Fast. Trusted. Connected.
(1)

03/06/2026

لاہور:ماڈل ٹاؤن میں اجتماعی زیادتی کا شکار18سالہ گھریلو ملازمہ اسقاط حمل کےدوران جان کی بازی ہارگئی
گھریلو ملازمہ نے مالکن خاتون کوبتایالیکن انہوں نےبھی کوئی ایکشن نہیں لیا،بیان پولیس نےمقدمےمیں اہم پیش رفت کرتےہوئے قتل کی دفعات بھی شامل کر لیں
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کےتحریری اورویڈیو بیانات کی روشنی میں اجتماعی زیادتی کامقدمہ درج کیا،ڈی آئی جی آپریشنزان درندوں کومعافی نہیں ملنی چاہییے۔

31/05/2026

26/05/2026

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے تصدیق کی ہے کہ وہ 31 مئی کو منعقد ہونے والی اس*رائی*ل ڈے پریڈ میں شرکت نہیں کریں گے، جس کے ...
24/05/2026

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے تصدیق کی ہے کہ وہ 31 مئی کو منعقد ہونے والی اس*رائی*ل ڈے پریڈ میں شرکت نہیں کریں گے، جس کے بعد یہ فیصلہ شہر میں سیاسی اور سماجی حلقوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

یہ پریڈ پہلی بار 1964 میں منعقد کی گئی تھی اور اس کے آغاز کے بعد سے New York City کے ہر موجودہ میئر نے اس میں شرکت کی ہے۔ زہران ممدانی کا فیصلہ برسوں پرانی روایت سے ایک نمایاں انحراف قرار دیا جا رہا ہے۔

ممدانی کے فیصلے نے سیاسی اور کمیونٹی گروپس میں مختلف ردعمل کو جنم دیا ہے، اور اسے آنے والے دنوں میں مزید بحث کا موضوع قرار دیا جا رہا ہے۔

Disclaimer: This report is based on international media reports and public statements. The purpose is solely to provide information.

24/05/2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے کمی۔پیٹرول کی نئی قیمت: 403.78روپے لیٹر مقررڈیزل کی نئی قیمت : 403.58روپے لیٹر مقررقیم...
22/05/2026

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے کمی۔
پیٹرول کی نئی قیمت: 403.78روپے لیٹر مقررڈیزل کی نئی قیمت : 403.58روپے لیٹر مقرر
قیمتوں میں کمی کے بعد نئی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔

Address

Media Town
Kot Addu
44000

Telephone

+923336007763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nexus News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nexus News Network:

Shortcuts

Share