sam_chaudhry7570

sam_chaudhry7570 content creator

چند  کمزور  چراغوں  سے  عقیدت   ہے مجھے...مجھ سے چڑھتے ہوئے سورج نہیں پوجے جاتے...
06/04/2023

چند کمزور چراغوں سے عقیدت ہے مجھے...
مجھ سے چڑھتے ہوئے سورج نہیں پوجے جاتے...

‏بے چین بہت  پھرنا  گھبرائے  ہوئے  رہنااک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہناچھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لب لعلیں کیاک باغ سا سا...
03/04/2023

‏بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا
اک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا

چھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لب لعلیں کی
اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا

اس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے
پردے میں چلے جانا شرمائے ہوئے رہنا

اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے
اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا

عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیرؔ اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا

منیر نیازی

یہ محبت کا فسانہ بھی بدل جائے گاوقت کے ساتھ زمانہ بھی بدل جائے گا
03/04/2023

یہ محبت کا فسانہ بھی بدل جائے گا
وقت کے ساتھ زمانہ بھی بدل جائے گا

یہ محبت کا فسانہ بھی بدل جائے گاوقت کے ساتھ زمانہ بھی بدل جائے گا
02/04/2023

یہ محبت کا فسانہ بھی بدل جائے گا
وقت کے ساتھ زمانہ بھی بدل جائے گا

جمعہ مبارک
31/03/2023

جمعہ مبارک

مانسہرہ شہر                       .kaghan143
29/03/2023

مانسہرہ شہر

.kaghan143

پنجاب
29/03/2023

پنجاب

پنجاب
26/03/2023

پنجاب

جانے کس وقت کوچ کرنا ہو اپنا سامان مختصر رکھیے۔
26/03/2023

جانے کس وقت کوچ کرنا ہو اپنا سامان مختصر رکھیے۔

🦋 ❤
25/03/2023

🦋 ❤

یہ ناگن سی زلفیں یہ زہریلی سی نظریں وہ پانی نہ مانگیں یہ جسکو بھی ڈس لیں
24/03/2023

یہ ناگن سی زلفیں یہ زہریلی سی نظریں
وہ پانی نہ مانگیں یہ جسکو بھی ڈس لیں

اللہ ھو
24/03/2023

اللہ ھو

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sam_chaudhry7570 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to sam_chaudhry7570:

Share