Fakhar Alvi

Fakhar Alvi Welcome to my Facebook feed, where people come for enjoyment.

12/08/2024

کل ایک بابا جی نے مجھ سے پوچھا کہ پتر یہ کسی پاکستانی نوجوان نے کیا جیتا ہے جس پر سارے پاکستانی خوش ہو رہے ہیں میں نے کہا بابا جی اس نوجوان نے اولمپک کا سب سے بڑا ایوارڈ جیتا ہے تو کہنے لگا پتر ہن بجلی سستی ہووے گی میرے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں تھا کیونکہ بابا جی کی ہر خوشی بجلی کے بل پر آکر ختم ہو جاتی تھی

‏وہ سانحے بھی ہوئے شام ،، آشیانوں کو !!پلٹ کے آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں
20/07/2024

‏وہ سانحے بھی ہوئے شام ،، آشیانوں کو !!
پلٹ کے آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں

افسوسناک۔‏⚫ انا للہ وانا الیہ راجعون ◼️ایران کے صدر ابراہیم ‎ #رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ◼️ایرانی سرکاری ٹی وی کے ...
20/05/2024

افسوسناک۔
‏⚫ انا للہ وانا الیہ راجعون

◼️ایران کے صدر ابراہیم ‎ #رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید

◼️ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثے میں کوئی شخص زندہ نہیں بچا

◼️ایرانی وزیرِ خارجہ ، مشرقی آذربائجان کے گورنر اور تبریز کے امام بھی ہیلی کاپٹر میں موجود تھے

‎ ‎ ‎ ‎ ‎

17/05/2024
🤣🤣🤣🤣🤣
03/04/2024

🤣🤣🤣🤣🤣

Address

New Shakrial, Nawaz Town
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar Alvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fakhar Alvi:

Share