07/05/2026
🚨 مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بڑی خبر…
رپورٹس کے مطابق حکومت 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے دی جانے والی عمومی سبسڈی ختم کرنے پر غور کر رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق نئے نظام کے تحت سبسڈی صرف ان صارفین کو دی جا سکتی ہے جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ریکارڈ کے مطابق مستحق قرار پائیں گے۔
❗ اصل سوال:
کیا اس فیصلے سے عام صارفین کے بجلی بل مزید بڑھ جائیں گے؟
---