Allaudin Zehri Brohi

Allaudin Zehri Brohi the quality of having experience, knowledge, and good judgement; the quality of being wise. "listen to his words of wisdom"

29/07/2025

شہنشاہ شاہجہان نے جس طرح تاج محل بنوانے کے بعد اس کے معماروں کے ہاتھ کٹوا دیے تاکہ وہ دوبارہ ایسا شاہکار محل نہ بنا سکیں...
29/07/2025

شہنشاہ شاہجہان نے جس طرح تاج محل بنوانے کے بعد اس کے معماروں کے ہاتھ کٹوا دیے تاکہ وہ دوبارہ ایسا شاہکار محل نہ بنا سکیں اسی طرح ہنڈا جاپان والوں کو بھی ان پاکستانی مکینک اور ڈیزائن انجنئیرز کے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہئیے ۔دو ہزار پچیس کے اس جدید دور میں انہوں نے شاہجہاں کے دور کا یہ خچر بنا کر جس کی قیمت چار لاکھ پچاس ہزار ہے ۔۔موٹرسائیکل انڈسٹری اور اس کے چاہنے والوں کے ساتھ جو بھونڈا مذاق کیا ہے وہ واقعی قابل سزا جرم ہے ۔۔میں خود بائیکس کا شووقین ہوں جب بیرون ممالک بائیکس دیکھتا ہوں تو افسوس ہوتا ہے اپنے ملک کی بائیک انڈسٹری دیکھ کر ۔۔ہمارے ہمسایہ ملک کے بائیک دنیا بھر میں امپورٹ ہوتے ہیں لیکن ہمارے ہاں ہر سال سٹیکر تبدیل کر کے یا سٹیل کی چادر کے ساتھ پرزے لگا کر اس کو نیا نام دے دیا جاتا ہے یہی حال سوزوکی کمپنی کا بھی ہے 🙏 وسلام آپ کا درد خوار اور خیر خواہ ایک ترسہ ہوا پاکستانی جو سوچھتا ہے کہ ہم کب ترقی کر پائنگے اور سوچ بدلے گی ہماری

27/07/2025

Trigger warning for childhood victims
کیسا ہولناک معاشرہ ہے ہمارا - یہاں عورت مردوں کے ہاتھوں نہ قبر میں، نہ بازاروں میں، نہ گلیوں میں، نہ گھروں میں، نہ سڑکوں پہ، نہ دفتروں میں، نہ بڑھاپے میں، نہ جوانی میں نہ بچپن میں محفوظ ہے...

27/07/2025

#الهلال

ہم ایسے لوگ زمیں پر اُتارنے کے نہ تھےچلیں اتار دیے بھی تو مارنے کے نہ تھےافکار علویHam Aisy log zamee'n par Utaarny k na...
27/07/2025

ہم ایسے لوگ زمیں پر اُتارنے کے نہ تھے
چلیں اتار دیے بھی تو مارنے کے نہ تھے

افکار علوی

Ham Aisy log zamee'n par Utaarny k na thay
chalen utaar diye bhi to maarny k na thay

AFkar ALvi

27/07/2025
26/07/2025

26/07/2025

سرجانی ٹاؤن، کراچی:
اس مرد کی پہچان کر کے اس کو گرفتار کیا جائے

اپنے ہی پلاٹ پر جانے والی ایک خاتون پر نامعلوم افراد کا بہیمانہ تشدد یہ صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ اُن ہزاروں افراد کی چیخ ہے جنہوں نے قسطوں پر زمین لے کر گھر کا خواب دیکھا تھا۔

قبضہ مافیا نہ صرف زمین ہڑپ رہا ہے، بلکہ انسانیت کو بھی کچل رہا ہے۔
ایک ماں، بہن یا بیٹی جب اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتی ہے تو بدلے میں اُسے زخم ملتے ہیں۔

حکومت، ادارے اور عدلیہ نوٹس لیں

اگر فوری ایکشن نہ لیا گیا تو یہ چیخیں جلد طوفان بن جائیں گی۔

06/06/2024

هن ڊرامي ۾ اداڪاري ڪرڻ هدايت ڪار ڪيمئرا مين تي ڪيس داخل ٿيڻ گهرجي هن ڊرامي تي مڪمل بندش لڳڻ گهرجي جيڪا سنڌ جي ثقافت ۽ سنڌي قوم جي تذليل ڪئي وئي آھي خاص ڪري صبا خان تي قانوني ڪاروائي ٿيڻ گهرجي

12/04/2024

سنہری الفاظ



Address

Islamabad

Telephone

+92403228834

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allaudin Zehri Brohi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allaudin Zehri Brohi:

Share