Zauq e Chai

Zauq e Chai Welcome to Zauq e Chai ذوقِ چائے a dream born from a simple love for the perfect cup of tea.

Zauq e Chai ذوقِ چائے a dream born from a simple love for the perfect cup of tea.

زندگی سر درد ہے، تم  #چائے بن جانا 🥀🖤
22/04/2025

زندگی سر درد ہے،
تم #چائے بن جانا 🥀🖤

22/04/2025
21/04/2025

چائے بنے بس دانے دار!
🤭☕️💯

21/04/2025

کُچھ بھی نہیں بچا کہنے کو آؤ کہیں بیٹھ کر چائے پیتے ہیں..💙.
21/04/2025

کُچھ بھی نہیں بچا کہنے کو
آؤ کہیں بیٹھ کر چائے پیتے ہیں..💙.

کُچھ بھی نہیں بچا کہنے کو آؤ کہیں بیٹھ کر چائے پیتے ہیں..💙
21/04/2025

کُچھ بھی نہیں بچا کہنے کو
آؤ کہیں بیٹھ کر چائے پیتے ہیں..💙

وہ جو تعویز لے آتے ہیں نا محبوب قدموں میں۔ان تعویزوں سا اثر رکھتی ہے ___ چائے ہماری۔ ❣️اظہارِ محبت 💕
21/04/2025

وہ جو تعویز لے آتے ہیں نا محبوب قدموں میں۔
ان تعویزوں سا اثر رکھتی ہے ___ چائے ہماری۔ ❣️

اظہارِ محبت 💕

دیہات میں تین ٹائم چائے بنتی ہے صبح ناشتے کے ٹائم عصر کے ٹائم جیسے ہی آذان ہوتی ہے چائے کے دیوانے خوش ہونے لگ جاتے ہیں ک...
21/04/2025

دیہات میں تین ٹائم چائے بنتی ہے صبح ناشتے کے ٹائم عصر کے ٹائم جیسے ہی آذان ہوتی ہے چائے کے دیوانے خوش ہونے لگ جاتے ہیں کہ چائے کا ٹائم ہوگیا ہے سب سے زیادہ فکر بزرگوں کو ہوتی ہے کہتے ہیں آذانیں مل گئی ہیں ابھی تک چولہے پر چائے نہیں رکھی😜🫣
اور رات کھانے کے بعد والی چائے میں تو چائے جب تک دو کپ گرم گرم نہ پیؤ تینوں ٹائم مجھے تو لگتا ہے چائے پی ہی نہیں بہت کوشش کی چائے چھوڑنے کی لیکن جب چھوڑنے کی کوشش کرتا ہوں اس دن ایک دو کپ روٹین سے زیادہ پی جاتا ہوں چائے چھوڑنا آسان نہیں جس نے چائے کو چاہ کر پیا وہ کبھی چائے نہیں چھوڑ سکتا کچھ لوگ کہتے ہیں گرمیوں میں چائے کم پینی چاہیے لیکن مزا تو تب آتا ہے جب گرمیوں میں ایک ہاتھ سے چہرے کو پسینے سے صاف کرو اور دوسرے سے چائے کے گرم
گھونٹوں سے لطف اندوز ہوں 🥰💯
وسدے دیہات

23/01/2024
23/01/2024

Banana Market Situation in Islamabad Fruit Mandi after Iran vs Pakistan Clashes | Urdu G

پاکستان اور ایران کی لڑائی میں فروٹ منڈی اسلام آباد کی پوزیشن

بانی چئیرمین عمران خان صاحب سے مشاورت کر لی ہے، آج رات 11 بجے سے پہلے ٹکٹوں کا اعلان ہو گا
11/01/2024

بانی چئیرمین عمران خان صاحب سے مشاورت کر لی ہے، آج رات 11 بجے سے پہلے ٹکٹوں کا اعلان ہو گا

Address

Zauq E Chai
Islamabad
44000

Telephone

+923155413635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zauq e Chai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zauq e Chai:

Share