News PK

News PK We will stop the oppression and show the oppression to the people and will not come under the pressu

24/08/2025

18/08/2025
18/08/2025

دوکان کے سامنے پیشاب کیوں کیا ۔
دوکان کے سامنے پیشاب کرنا معصوم بچوں کا جرم بن گیا، نواحی گاؤں 40 فور ایل میں ظالم ہمسائے نے معصوم بچے کو باندھ کر مارنا شروع کردیا، بچے کا باپ عباس نے شہر سے باہر جانا تھا تو اپنے بچے کو ہمسائے یعقوب کے پاس چھوڑ دیا بے درد انسان نے بچے کو کپڑے سے باندھا اور دیوار کے ساتھ لٹکا کر تشدد کا
نشانہ بنایا ۔اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ملزم پکڑا جائے
News PK

خوازہ خیلہ سوات۔ بریکنگ نیوز گزشتہ ہفتہ چالیار مدرسےواقع کے مرکزی ملزمان محمد عمر اور احسان اللہ گرفتار۔۔
28/07/2025

خوازہ خیلہ سوات۔ بریکنگ نیوز گزشتہ ہفتہ چالیار مدرسےواقع کے مرکزی ملزمان محمد عمر اور احسان اللہ گرفتار۔۔

28/07/2025

راولپنڈی۔ 16 جولائی کو غیرت کے نام پہ قتل ہونیوالی 19 سالہ سدرہ عرب کی قبر کشائی۔۔۔

سدرہ کا باپ فوت ہو چکا تھا، ماں دوسری شادی کر چکی تھیں۔ سدرہ کی شادی ہوئی چند ماہ بعد خاوند نے زبانی طلاق دے دی۔
پھر اک کشمیری لڑکے عثمان کے ساتھ کورٹ میرج کی۔

شادی کا علم ہونے کے تین چار دن بعد سدرہ کے چچا اور باقی رشتہ دار اسے کشمیر سے گن پوائنٹ پر پنڈی واپس لے آے۔ اسی رات صبح چار بجے جرگہ ہوا۔ جس میں اسکی موت کا فیصلہ مبینہ طور پر عصمت خان نے کیا۔ فیصلہ سن کر مردوں نے سدرہ کو پکڑا اور ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا۔

اس دن صبح چار بجے بارش بھی تھی۔ لاش رکشے ڈالی اور قبرستان لے جا کر دفنا دی۔ قبر کے نشان مٹا دئیے گئے اور وادات کو خفیہ رکھنے کئلیے قبرستان کمیٹی کے انچارج کو پیسے بھئ دئیے۔

سولہ جولائی کوسدرہ بے نشان قبر میں اتر چکی تھی۔ گھر اور ارد گرد باتیں ہونا شروع ہوئیں تو پانچ دن بعد پولیس سٹیشن جا کر ایف آئی آر درج کروا دی کہ 11 جولائی کو سدرہ گھر سے ڈیرھ لاکھ روپے اور زیورات لے کر بھاگ گئی ہے۔

آج اس انیس سالہ سدرہ کی قبر کشائی ہوئی۔جہاں پولیس چاروں ملزمان کو شناخت کئلیے لے آئی

📰 لورالائی کے قریب قتل کیے جانے والے 9 مسافروں کی میتیں بلوچستان حکومت نے ڈی جی خان انتظامیہ کے حوالے کردیں۔📍 انتظامیہ ک...
11/07/2025

📰 لورالائی کے قریب قتل کیے جانے والے 9 مسافروں کی میتیں بلوچستان حکومت نے ڈی جی خان انتظامیہ کے حوالے کردیں۔

📍 انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے تھا:

🔹 جابر اور عثمان — سگے بھائی، تعلق: لودھراں (تحصیل دنیا پور)
🔹 محمد عرفان — تعلق: ڈیرہ غازی خان
🔹 صابر — تعلق: گوجرانوالہ
🔹 محمد آصف — تعلق: مظفرگڑھ
🔹 غلام سعید — تعلق: خانیوال
🔹 محمد جنید — تعلق: لاہور
🔹 محمد بلال — تعلق: اٹک
🔹 بلاول — تعلق: گجرات

📦 بلوچستان کے ضلع بارکھان انتظامیہ نے لاشیں پنجاب کے حوالے کیں۔
📍 پنجاب بلوچستان سرحدی مقام بواٹہ پر پولیٹیکل اسسٹنٹ اسد چانڈیہ نے لاشیں وصول کیں۔
🚑 بعد ازاں تمام میتوں کو ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کردیا گیا۔

🕯️ یاد رہے:
گزشتہ رات بلوچستان سے پنجاب جانے والی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر دہشتگردوں نے بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔

🖤 قوم سوگوار، دل زخمی!

او سی : گوجرانوالہ میں مضر صحت کھانا کھانے سے پولیس اہلکار بیوی اور چار بچوں سمیت بیہوش ہو گیا اسپتال لیجاتے آٹھ سالہ بچ...
30/06/2025

او سی : گوجرانوالہ میں مضر صحت کھانا کھانے سے پولیس اہلکار بیوی اور چار بچوں سمیت بیہوش ہو گیا اسپتال لیجاتے آٹھ سالہ بچی دم توڑ گئی پولیس اہلکار نوید کے مطابق وفات پانے والی بیٹی ایمن کی سالگرہ تھی سالگرہ کی خوشی میں مقامی شاپ سے پیزا منگوا کر کھایا تھا پیزا کھاتے ہے سب کی حالت بگڑ گئی

وی او :پولیس اہلکار نوید بیوی اور تین بچوں سمیت ڈی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج ہے جہاں ڈاکٹرز کے مطابق ابتدائی طبی امداد کے بعد میاں بیوی کی حالت خطرے سے باھر اور دو بچوں کی حالت سیریس ہے تھانہ ایمن آباد پولیس کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں متاثرہ فیملی کے بیانات بھی ریکارڈ کیے گئے ہیں میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مزید کاروائی کی جائیگئ

First photo of Pahalgam terrorists RELEASED
23/04/2025

First photo of Pahalgam terrorists RELEASED

"Bhakkar International Airport" coming soon 😊😍🚀🛫️🇵🇰
29/03/2025

"Bhakkar International Airport" coming soon 😊😍🚀🛫️🇵🇰

29/03/2025

اس ویڈیو میں سیکورٹی اہلکار خاتون کو رش کی وجہ سے منع کررہی ہے لیکن منع ہونے کے بجائے خاتون نے تھپڑ مارا جواب میں سیکورٹی اہلکار نے بھی آپ کے خیال میں کس نے غلط کیا

09/02/2025

لیہ سے سردار سجن خاں صاحب نے آواز بلند کی ہے ،دریائی کٹاؤ سے بہت سے لوگ متاثر ہورہے ہیں

ون ویلنگ نے دو سگے بھائیوں کی جان لے لی آج فیصل آباد میں پنجاب سمال انڈسٹریز اسٹیٹ کے قریب ڈائیوو روڈ پر ون ویلنگ کے دور...
19/09/2024

ون ویلنگ نے دو سگے بھائیوں کی جان لے لی
آج فیصل آباد میں پنجاب سمال انڈسٹریز اسٹیٹ کے قریب ڈائیوو روڈ پر ون ویلنگ کے دوران دو موٹر سائیکل سوار بھائی غلام سرور کے بیٹے 16 سالہ شہروز اور 17 سالہ بلال سکنہ چک 8 ج سلطان ٹاؤن سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا کر موقع پر جاں بحق ہو گئے.

والدین کے سوا اپنے بچوں کو ون ویلنگ جیسے خطرناک کھیل سے کون روک سکتا ہے ۔ اللہ پاک والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے ہمت عطا فرمائے( آمین) جن کے گھر سے دو جنازے اکٹھے نکلیں گے تو کیا دردناک منظر ہوگا

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category