Diya's Diary シ

Diya's Diary シ Diya's Diary シ

کبھی کبھار بس کبھی کبھار بہادر بنتے بنتے تھک سی جاتی ہوں۔ قدم ڈگمگانے لگتے ہیں اور سارے خسارے پھر سے منہ چڑانے لگتے ہیں ...
03/10/2023

کبھی کبھار بس کبھی کبھار بہادر بنتے بنتے تھک سی جاتی ہوں۔ قدم ڈگمگانے لگتے ہیں اور سارے خسارے پھر سے منہ چڑانے لگتے ہیں اور ساری روشنیاں پھر سے اندھیرے میں دھکیل دیتی ہیں 😓😓
🥀

03/10/2023

ٹوٹی ہوئی شاخ کو کیسے یقین ہو کہ ہوا نے معافی مانگ لی ہے؟
💫💯

20/09/2023

Do not let the behavior of others destroy your inner peace"
シ Diary Diya's

اب میں نے خود کو تھکانا چھوڑ دیا ہے لوگوں کے پیچھے بھاگنا انہیں خوش رکھنا انکی باتوں کو اہمیت دینا سب کچھ چھوڑ دیا ہے خو...
24/08/2023

اب میں نے خود کو تھکانا چھوڑ دیا ہے لوگوں کے پیچھے بھاگنا انہیں خوش رکھنا انکی باتوں کو اہمیت دینا سب کچھ چھوڑ دیا ہے خود کو ہر اس رشتے سے لاتعلق کر دیا ہے جو میرے لیے یا کسی اور کے لیے تکلیف کا باعث ہو۔ کیونکہ لوگوں کو خوش رکھنا شاید اب میرے بس میں نہیں۔ لوگ کبھی خوش نہیں ہوتے ہم جب تک انکی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں تب تک سب ٹھیک ہیں جیسے ہی انکی کسی بات کا اختلاف کریں چاہے ہم درست بھی ہوں تو بھی ایک پل میں ہماری ساری اچھائی کو نظر انداز کر دیا جائے گا اور اس ایک بات کو وجہ بنا کر اپنے الفاظ کے نشتر سے ہماری روح تک کو زخمی کر دیا جائے گا۔ اسلیے بار بار تکلیف سے بہتر ہے خود کو اتنا مضبوط کر لیا جائے کہ کسی کو یہ اختیار ہی نہ ہو کہ آپ کا دل دکھا سکے۔۔۔!
🥀
24-Aug-2023

03/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہوں ۔😥😥
🥀

03/07/2023

ہمیشہ اپنے الفاظ کو چناؤ سوچ سمجھ کر کریں نہیں معلوم کب آپکے الفاظ کسی کے لیے تکلیف دہ ثابت ہو جائیں
🥀

03/07/2023

لوگ اپنی زندگی کیوں نہیں سکون سے گزارتے۔دوسروں کی زندگی میں مشکلات کیا پہلے کم ہیں جو لوگ بھی ہمارا جینا حرام کر دیتے ہیں۔۔۔😢😢😢
🥀

13/06/2023

" ‏وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رھتا ،

یہ بُہت ھی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاھنے والوں کو بدل دیتا ھے
اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ھے! ۔ 🖤🥀

13/06/2023

کبھی کبھی کسی کے لیے کتنا ہی اچھا کر لیں ہم ان نظر میں برے ہی رہتے ہیں
🥀🖤

13/06/2023

جو لوگ دوسروں کی زندگی سے خوشیاں چھین کر اپنے لیے خوشیاں تلاش کرتے ہیں ساری زندگی خالی ہاتھ ہی رہیں گے۔۔۔🖤
DiیA 🥀

  💖
05/06/2023

💖

یکطرفہ مُحبتیں بڑی بَد نصیب ہوتی ہیں ؛ یہ اُن قبروں کی مانِند ہوتی ہیں ۔۔۔ جن کا کوئی ولی وارِث نہیں بنتا...! - " 💔  🥀🖤
05/06/2023

یکطرفہ مُحبتیں بڑی بَد نصیب ہوتی ہیں ؛ یہ اُن قبروں کی مانِند ہوتی ہیں ۔۔۔ جن کا کوئی ولی وارِث نہیں بنتا...! - " 💔
🥀🖤

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diya's Diary シ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share