Fatima Malik

Fatima Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fatima Malik, Digital creator, Islamabad.

13/12/2025

یہ لیں آپ کے لئیے میں لائی کافی اپنے ہاتھوں سے پیار ملا کہ وہ بھی ملائی مار کے۔۔۔ ❣️❣️

#دسمبر

13/12/2025

بلاول نہ بھٹو ہے نہ کچھ اور ہے فلک کا شارہ سمجھو وہ تیسری دنیا ہے۔۔۔😊

فلک

محمد صلی اللّٰہ علیہ  وسلم۔۔۔۔۔ ❤️💕💞❣️جمعہ مبارک آپ سب کو۔۔
12/12/2025

محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔ ❤️💕💞❣️

جمعہ مبارک آپ سب کو۔۔

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ کراچی کی شاہراہِ فیصل پر ایک فروٹ شاپ میں کام کرتا ہے۔ جب بھی میں ...
09/12/2025

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ کراچی کی شاہراہِ فیصل پر ایک فروٹ شاپ میں کام کرتا ہے۔ جب بھی میں دفتر آتی یا جاتی تھی، میں اس کے پاس کچھ دیر رک کر اس سے چند باتیں اور اس کا حال احوال ضرور پوچھتی تھی۔ بچے کے والد کا انتقال ہو چکا ہے اور اس کی والدہ اپنے بھائی کے گھر رہتی ہیں، جبکہ یہ معصوم بچہ محنت مزدوری پر مجبور ہے۔

یہ بچہ کافی عرصے سے مجھ سے کہہ رہا تھا کہ وہ ایک دن میرے ساتھ جائے گا، مگر دکان کا مالک اسے چھٹی نہیں دے رہا تھا۔ آج وہ خود میرے پاس آگیا اور میرے ساتھ میرے گھر آیا۔ اس نے پورا دن ہمارے ساتھ گزارا اور ہم نے مل کر بہت سے کھیل بھی کھیلے۔ شام کے وقت جب میں نے اسے کہا کہ کھانا میرے ساتھ کھالو پھر میں تمہیں واپس چھوڑ آؤں گی، تو کھانا کھاتے ہوئے اس نے بڑی معصومیت سے کہا کہ "آپّی، میرا دل واپس جانے کو نہیں کرتا۔"

میں نے وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ وہ فجر کی اذان سے پہلے کام شروع کرتا ہے اور رات دیر تک کام پر لگا رہتا ہے، اور اس دوران جو تکالیف وہ برداشت کرتا ہے، وہ سُن کر دل بھر آیا۔ اس نے کہا کہ وہ میرے ساتھ رہنا چاہتا ہے اور میرے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے۔

میں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ آج سے یہ بچہ میرے ساتھ ہی رہے گا۔ وہ میرے گھر میں ہی رہے گا۔ انشاءاللہ کل ہی سے اس کا کسی اچھے اسکول میں داخلہ کرواؤں گی۔ اسکول کے بعد یہ گھر پر رہے گا، جہاں اسے پیار، عزت اور تحفظ ملے گا۔ تاکہ اسے یہ احساس نہ ہو کہ وہ مفت میں رہ رہا ہے، میں نے گھر کی چند چھوٹی موٹی ذمہ داریاں اس کے سپرد بھی کردی ہیں۔

اس کے گھر والوں—ماں اور بہن—کی ہر ضرورت کا خیال بھی ہم رکھیں گے۔ اور انشاءاللہ یہ بچہ اب مزدوری نہیں کرے گا، بلکہ تعلیم حاصل کرکے ایک کامیاب انسان بن کے اپنی ماں کے پاس جائے گا...!

بچے کا نام ارسلان ہے، تعلق ضلع چارسدہ سے ہے۔

09/12/2025

ہائے ری غربت۔۔۔۔۔!!!!!
آپ میں سے کون کون ہے ایسا غریب۔۔۔ ؟؟ 😢😱😁

08/12/2025

مجھے نہیں لگتا اس وقت کوئی جاگ رہا ہے اگر جاگ رہا ہے تو
اسلام وعلیکم

آمین ثم آمین۔۔۔۔😢😢
08/12/2025

آمین ثم آمین۔۔۔۔
😢😢

Good Night, 💤💤🧜‍♂️
07/12/2025

Good Night, 💤💤🧜‍♂️

محمد صلی اللّٰہ علیہ  وسلم💓💕💞❣️❤️💐
07/12/2025

محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم
💓💕💞❣️❤️💐

دسمبر کا مہینہ اور دھوپ ہمیشہ سے میرے پسندیدہ رہے۔۔۔ 💕💞❣️❤️  #یادیں  #دھوپ  #دسمبر
07/12/2025

دسمبر کا مہینہ اور دھوپ ہمیشہ سے میرے پسندیدہ رہے۔۔۔

💕💞❣️❤️ #یادیں #دھوپ #دسمبر

07/12/2025

آپ سب کے لئیے پیغام۔۔۔ 🤨🙄

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share