Landa Bazar

Landa Bazar ہمارا مقصد مرجھائے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے🥺🧸
(5)

19/10/2025
🇦🇿🇵🇰 پاکستان سے خریدے گئے چینی جےایف17جنگی طیاروں کی پہلی کھیپ، آذربایجانی ذرائع کے مطابق، باکو میں اُتر گئی ہے۔یہ طیارے...
19/10/2025

🇦🇿🇵🇰
پاکستان سے خریدے گئے چینی
جےایف17جنگی طیاروں کی پہلی کھیپ، آذربایجانی ذرائع کے مطابق، باکو میں اُتر گئی ہے۔

یہ طیارے چین کے لائسنس کے تحت پاکستان میں بھی تیار کیے جاتے ہیں۔
"

 #چشمش
19/10/2025

#چشمش

19/10/2025

شہر والی محبت ملنا مشکل ہو جاتا اور مجھے"گل رنگ"سے محبت ہے۔جو اب افغانستان ہے۔

عمران خان کو پرول پر رہائی نہ ملنے پر خواجہ آصف خان صاحب سے اجازت لیکر امن معاہدہ کرنے گے تھے۔ "
19/10/2025

عمران خان کو پرول پر رہائی نہ ملنے پر خواجہ آصف خان صاحب سے اجازت لیکر امن معاہدہ کرنے گے تھے۔
"

شکریہ پاک فوج شکریہ فیلڈ مارشل شکریہ انصار عباسی صاحب #جیری🧸
19/10/2025

شکریہ پاک فوج
شکریہ فیلڈ مارشل
شکریہ انصار عباسی صاحب

#جیری🧸

19/10/2025

ابو سے شادی کروانے کا بولا انہوں نے کہا اگلےسال
میں بھی جواب دیا"ایسے دستور کو صبح بے نور کو،میں نہیں مانتا،میں نہیں جانتا

 #جیری🧸
19/10/2025

#جیری🧸

سرگودھا لاہور روڑ پر طالب علم نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سیف سٹی کیمرے کو سلام کیابعد میں سیف سٹی اتھارٹی نے وعلیکم السلا...
19/10/2025

سرگودھا لاہور روڑ پر طالب علم نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سیف سٹی کیمرے کو سلام کیا
بعد میں سیف سٹی اتھارٹی نے وعلیکم السلام کرتے ہوئے 2 ہزار روپے کا چالان بھیج دیا🌚

#جیری🧸

جس دن پاکستانی پاسپورٹ سے یہ جملہ ختم کر دیا گیا اس دن آپکو آرمی پر بھونکنے والے ک ت ے اسرائیل میں کام کرتے نظر آئیں گے۔...
19/10/2025

جس دن پاکستانی پاسپورٹ سے یہ جملہ ختم کر دیا گیا اس دن آپکو آرمی پر بھونکنے والے ک ت ے اسرائیل میں کام کرتے نظر آئیں گے۔
"

‏یہ وہی طالبان ہیں جنہیں طاقت کے نشے میں کل تک دہشتگرد، نمک حرام، احسان فراموش اور نہ جانے کیا کچھ نہ کہا گیا، کہا گیا ک...
19/10/2025

‏یہ وہی طالبان ہیں جنہیں طاقت کے نشے میں کل تک دہشتگرد، نمک حرام، احسان فراموش اور نہ جانے کیا کچھ نہ کہا گیا، کہا گیا کہ ہم نے تمہیں 40 سال پالا ہے، کیا پاکستان افغانیوں کو روٹیاں پکا پکا کر کھلاتا رہا ہے؟ ریاست کے ایک جرنیل ضیا الحق نے تو کہا تھا کہ یہ افغان ہمارے محسن ہیں اور یہ اپنی نہیں پاکستان کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں، اور آج، آج آپ کہہ رہے ہیں کہ 40 سال ہم نے پالا ہے۔ آپ کی ضد، خود پسندی اور ڈنڈا چلانے کا مزاج ہمارے مسائل کی جڑ ہے۔ آج جن سے ہاتھ ملانے کیلئے آپ اسلام آباد سے اُڑ کر دوحہ پہنچے ہیں، آپ تو عمران خان، صوبے کی سب سے بڑی جماعت اور وزارت اعلیٰ کے امیدوار ‎سہل آفریدی کو انہی طالبان کا سہولتکار ہونے کا پروپیگنڈہ کروا رہے تھے۔
جو ہاتھ آپ ملا رہے ہیں، یہی تو PTI، عمران خان اور KP کے اکثریتی عوام کہہ رہے تھے۔ آپ نے بالآخر وہی کیا لیکن جنگ اور نفرت کے بیج بونے کے بعد۔

#جیری🧸

19/10/2025

ٹرمپ کو بٹگرام ائیر بیس بھی نہیں ملا اور افغان،پاک کا سیز فائر ہو گیا۔
سالہ کتا بھی بھونک بھونک چپ کر جاتا لیکن یوتھیا نہیں

Address

Islamabad
56300

Telephone

+923019682307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Landa Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share