Gee News

Gee News Gee News is a Pakistani news channel launched on 2020. A bilingual news channel in English and Urdu. It is Pakistani News channel.
(4)

It has reporters in more than 300 cities of Pakistan (self proclaimed). The channel has coverage in Pakistan, UK, and European nations.

28/06/2026
25/06/2026

وینزویلا میں ایک منٹ سے بھی کم وقفے میں آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزوں کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد کی ہلاکت اور 700 سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق ، مزید اموات کا خدشہ 🔥🔥🔥

24/06/2026

لاہور میں ایک نجی یونیورسٹی کے طالب علم عبد الوہاب سے رشوت مانگنے پر تھانہ نواب ٹاؤن کے ٹرینی سب انسپکٹر دانیال پر بھیک مانگنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے🔥🔥🔥

24/06/2026

ایرانیوں نے امریکہ کو Absolutely Not کہا تو ایران کے گرویدہ ہو گئے (ہونا بھی چاہیے)، لیکن اپنے ایک سیاسی مخالف نے امریکہ کو Absolutely Not کہا تو اس کو جیل میں ڈال دیا۔ واہ رے حکمرانو۔ فیاض شاہ

24/06/2026

سرگودھا میں 7 سال کی بچی سے زیادتی و قتل کیس کا مرکزی ملزم ہلاک ہوگیا، ملزم سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا🔥🔥🔥

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gee News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gee News:

Shortcuts

Share