Social Asian

Social Asian The Official page of Social Asian News Channel (For Contact +92325-6167-051 )
(12)

اللہ رب العزت کا خاص کرم ہے کہ محترم مشر فیاض محمد جمال خان کو عمرہ کی عظیم سعادت نصیب ہوئی۔ یہ روحانی سفر کسی بھی مسلما...
27/07/2025

اللہ رب العزت کا خاص کرم ہے کہ محترم مشر فیاض محمد جمال خان کو عمرہ کی عظیم سعادت نصیب ہوئی۔ یہ روحانی سفر کسی بھی مسلمان کے لیے بے مثال انعام ہوتا ہے، اور ہم سب اس عظیم موقع پر ان کے لیے دعاگو ہیں۔

🌟 یاد رکھیں:
یاد جب مجھ کو مدینے کی فضا ٕ آتی ہے
سانس لیتا ہوں تو جنت کی ہواں آتی ہے

افکار گروپ آف کمپنیز اینڈ سوشل ایشین نیوز نیٹ ورک کی طرف سے اس عظیم موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے اور بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب کرے۔ آمین

#مبارکباد

‏🔴  اسرائیلی اسنائیپر زانیہ کوشال اسنائیپر کا نشانہ بن گئیں۔ ا س ر ا ئ ی ل ی میڈیا نے ہ ل ا ک ت کی تصدیق کر دی۔
27/07/2025

‏🔴 اسرائیلی اسنائیپر زانیہ کوشال اسنائیپر کا نشانہ بن گئیں۔ ا س ر ا ئ ی ل ی میڈیا نے ہ ل ا ک ت کی تصدیق کر دی۔

سماجی رہنما فیاض محمد جمال خان کی جانب سے تمام طلباء و طالبات کو حالیہ میٹرک کے امتحانات میں اعلیٰ نمبروں سے کامیابی حاص...
27/07/2025

سماجی رہنما فیاض محمد جمال خان کی جانب سے تمام طلباء و طالبات کو حالیہ میٹرک کے امتحانات میں اعلیٰ نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو دینی و عصری علوم میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
یہ کامیابی آپ کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
🌟 آگے بڑھتے رہیں، قوم آپ سے امیدیں رکھتی ہے!

#مبارکباد #تعلیم

27/07/2025

"غریب بھوک سے مر رہا ہے، اور یہ اپنی تنخواہوں میں 600٪ اضافہ کر رہے ہیں!"
صدر کسان اتحاد پریس کانفرنس کے دوران جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
ایوانوں میں بیٹھے لوگ عوام کا درد کب سمجھیں گے؟

📢 عوامی نمائندوں کو آئینہ دکھا دیا!

راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی، 8افراد جاں بحق
27/07/2025

راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی، 8افراد جاں بحق

کوئی ہمیں یہ نہ کہے کہ ہم نے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوشش نہیں کیپی ٹی آئی والوں کو انگلش نہیں آتی تو میرا کیا قصور؟،...
27/07/2025

کوئی ہمیں یہ نہ کہے کہ ہم نے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوشش نہیں کی
پی ٹی آئی والوں کو انگلش نہیں آتی تو میرا کیا قصور؟، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی  کیس سے متعلق  بیان کی وضاحت جاری کردی گئی ہے۔سماجی ر...
27/07/2025

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس سے متعلق بیان کی وضاحت جاری کردی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ میرے گزشتہ روز اٹلانٹک کونسل تھنک ٹینک واشنگٹن میں عمران خان کے کیس کے بارے سوال کے جواب میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس کے حوالے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومتوں کے ادوار میں ہم ہمیشہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئیے تمام تر سفارتی اور عدالتی معاونت فراہم کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے جب تک کہ رہائی کا معاملہ حل نہ ہو جائے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ ہر ملک کے عدالتی و قانونی طریقہ کار ہوتے ہیں جن کا احترام کیا جاتا ہے چاہے وہ پاکستان ہو یا امریکا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے پر ہماری حکومت کا موقف دو ٹوک اور واضح ہے۔

‏🔴 اطالوی وزیر اعظم میلونی:لیکن اس کے قیام سے پہلے اسے تسلیم کرنا درست نہیں سمجھتی۔"
27/07/2025

‏🔴 اطالوی وزیر اعظم میلونی:

لیکن اس کے قیام سے پہلے اسے تسلیم کرنا درست نہیں سمجھتی۔"

‏🔴 امریکی سینیٹر برنی سینڈرز:▪️اب تک 2 لاکھ ف ل س ط ی ن ی و ں کو ق ت ل یا زخمی کرنے والی انتہاپسند ا س را ئ ی لی حکومت، ...
27/07/2025

‏🔴 امریکی سینیٹر برنی سینڈرز:

▪️اب تک 2 لاکھ ف ل س ط ی ن ی و ں کو ق ت ل یا زخمی کرنے والی انتہاپسند ا س را ئ ی لی حکومت، غ ز ہ میں نسل ک ش ی کے لیے اجتماعی بھوک کو ہتھیار بنا رہی ہے۔
▪️ان جرائم کے باوجود، جن گ کے آغاز سے اب تک امریکا نے اس را ئی لی فوجی کارروائیوں کے لیے 22 ارب ڈالر فراہم کیے ہیں۔
▪️بس بہت ہو گیا۔

‏🔴 امریکی صدر ٹرمپ:غیر قانونی ہجرت یورپ کو ختم کر رہی ہے۔اگر یہ قبضہ نہ رکا تو "یورپ" نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہے گی۔آ...
27/07/2025

‏🔴 امریکی صدر ٹرمپ:

غیر قانونی ہجرت یورپ کو ختم کر رہی ہے۔
اگر یہ قبضہ نہ رکا تو "یورپ" نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہے گی۔
آپ فطرت، پرندوں اور سمندر کو تباہ کر رہے ہیں۔ ہوا سے بجلی بنانے والے ٹربائنز بند کرو۔

27/07/2025

‏🔴 انگریزی ذرائع کے مطابق:

برطانیہ کے نائب وزیرِاعظم، دیگر وزراء کے ساتھ مل کر ف ل س ط ی ن کو سرکاری طور پر تسلیم کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Address


Telephone

+923256167051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Asian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Asian:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share