
08/07/2025
ریاستی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا کا الزام،اسلام آباد کی عدالت کا یوٹیوب کو شایان علی،حبیب اکرم، اوریا مقبول جان، عمران ریاض خان، نیا پاکستان اور آفتاب اقبال سمیت 27یوٹیوب چینل بلاک کرنے کا حکم ، متعلقہ چینلز کو یوٹیوب لیگل سپورٹ نے مطلع کردیا
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔