Voice of the World

Voice of the World As a journalist, I uncover stories that inspire & inform, illuminating the world one headline at time

Passionate News Reporter and Journalist 🗞️ | Uncovering Truth, Sharing Stories 🌍📢

30/07/2025

دل دہلا دینے والا | فوڈ لائن کی افراتفری میں چیریٹی کچن سے ابلتا ہوا برتن ایک لڑکے کے جسم پر گرا...
یا اللہ تعالیٰ رحم کی اپیل ہے ،

30/07/2025

ڈھاءی لاکھ کا موٹر سائیکل ڈھاءی سو کی چور چابی کے سامنے ب بس
شمیم ہسپتال نہر کنارہ صادق آباد کے باہر سے
نیا 125 موٹر سائیکل چوری
اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں چور لاک کھولنے کیلیے اب کیسے کیسے حربے استعمال کرتے

29/07/2025

کبیروالا تھانہ سٹی کی حدود گلشن صفیہ ٹاؤن میں مقامی تاجر بلال ایلیٹ موبائل والے کے گھر میں چوری کی واردات نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی لے گئے مقامی پولیس ایس ایچ او غازی اصغر علی موقع پر پہنچ گئے

یہ وہ ظالم اور بد بخت انسان ہے جس نے اپنی 75 سالہ ماں 80 سالہ باپ اور 35 سالہ بیوی کو قتل کر دیا ہے۔
29/07/2025

یہ وہ ظالم اور بد بخت انسان ہے جس نے اپنی 75 سالہ ماں 80 سالہ باپ اور 35 سالہ بیوی کو قتل کر دیا ہے
۔

29/07/2025

بہاولنگر قاسم روڈ میں پانی پھینکنے پر نوجوان نے تاجر کا سر پھاڑدیا،تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل۔۔۔

29/07/2025

خانیوال۔شہر بھر میں ٹریفک پولیس کے بے جا چلان کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئے ،رضائے مصطفی چوک میں تاجروں نے وارڈن عمران کے ناروا رویہ کے خلاف شٹر ڈاؤن کردیا شہریوں کا کہنا کے کہ ہمارے لیے روزی کمانا مشکل ہوچکا ہے تاجروں نے بازار مکمل شٹر ڈاؤن کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف آئی جی پنجاب اور ایڈیشنل آئی جی کامران خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا،ٹریفک پولیس کے چالانوں سے گاہک کا دکان کے باہر کھڑا ہونا بھی محال ہوچکا ہےوارڈن عمران کے خلاف کاروائی عمل میں نہ لائی گئی تو شہر بھر میں پرامن احتجاج کے طور پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کردیں گے

29/07/2025
29/07/2025

فرعون کا غرور وتکبر چیک کرے انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں یہ اکڑ یہ تکبر یہ گھمنڈ توبہ توبہ

29/07/2025

ڈسکہ میں ٹریفک پولیس کی لفٹر سے شہری کی گاڑی گر گئی

29/07/2025

افسوس افسوس ،لاش لے جانے کے لیئے صوبہ سندھ میں سرکاری ایمبولینس تک میثر نہیں رکشہ میں ڈال کر لواحقین لاش لیجانے پر مجبور

29/07/2025

ڈاکٹر صاحب مریضوں کو چیک کرنے کی بجائے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر موبائل پر گپیں لگانے میں مصروف ،جبکہ ساتھ بیٹھی بزرگ خاتون مریض بے بسی کی تصویر بنی بیٹھی ہے

قصور/ بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں معصوم بچی کے گھر پہنچ گئےق...
28/07/2025

قصور/ بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں معصوم بچی کے گھر پہنچ گئے
قصور۔ تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ میں ننھی بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
قصور۔ ملزم نے تین روز قبل شاہ عنایت کالونی میں گلی میں کھیلتی ننھی بچی کیساتھ نازیبا حرکات کی تھیں
قصور۔ ملزم کی شناخت ناصر وٹو سکنہ اوکاڑہ کے نام سے ہوئی جو کھارہ روڈ پر گھر کی تعمیر پر مزدوری کر رہا تھا
قصور۔ ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے فوٹیج منظر عام آنے پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او آصف جاوید کو 24 گھنٹوں میں ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا
قصور۔ ایس ایچ او اے ڈویژن خود مدعی کے گھر گئے اور درخواست وصول کر کے مقدمہ درج کیا
قصور۔ گزشتہ شب ایک ملزم دوران واردات دھنپت روڈ پر عوام کے ہتھے چڑھا تو پولیس اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی
قصور۔ ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اڑیسہ ہوا پسٹل نکالا تو فائر ملزم کے عضو تناسل پر لگا جس کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا
قصور۔ تھانہ اے ڈویژن پولیس نے ملزم کو برائے علاج معالجہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں منتقل کر دیا ہے
قصور۔ ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں متاثرہ بچی کے گھر پہنچے، سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
قصور۔ شہری نے فوری انصاف کی فراہمی پر وزیر اعلیٰ پنجاب اور پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کیا
قصور۔ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین اور معصوم بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں

Address

Office NO: 06 1st Floor G-13/4
Islamabad
44000

Telephone

+923000762011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of the World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of the World:

Share