Makki Tv

Makki Tv We are Hardworking for our audience to represent turkish series in Urdu Subtitles

سلطان مہمت فاتح سیزن 2 قسط نمبر 1 کی تصویری جھلکیاں🔥🔥دیکھئے صبح ہماری ویبسائٹ موبی پلے پرwww.mubiplay.com
24/09/2024

سلطان مہمت فاتح سیزن 2 قسط نمبر 1 کی تصویری جھلکیاں🔥🔥
دیکھئے صبح ہماری ویبسائٹ موبی پلے پر
www.mubiplay.com

کورولوش عثمان کے چھٹے سیزن کےلیے اداکارہ "بوشے کہرامان" (buse kahraman) کو منتخب کر لیا گیا ہے. اداکارہ اس سے قبل سلجوقو...
11/09/2024

کورولوش عثمان کے چھٹے سیزن کےلیے اداکارہ
"بوشے کہرامان" (buse kahraman) کو منتخب کر لیا گیا ہے. اداکارہ اس سے قبل سلجوقوں کے عروج ڈرامے میں اداکاری کر چکی ہیں.

کورلش عثمان سیزن 6 کی پہلی قسط میں شامل ایک خوبصورت منظر 😍
11/09/2024

کورلش عثمان سیزن 6 کی پہلی قسط میں شامل ایک خوبصورت منظر 😍

*خوشخبری بڑی خوشخبری**میخائل کوسس نے کورلش عثمان سیزن 6 میں دوبارہ آنے کا فیصلہ کیا انشاءاللہ  سیزن میں اسکی کی ایک زبرد...
07/09/2024

*خوشخبری بڑی خوشخبری*
*میخائل کوسس نے کورلش عثمان سیزن 6 میں دوبارہ آنے کا فیصلہ کیا انشاءاللہ سیزن میں اسکی کی ایک زبردست انٹری ہوگی۔*
کورلش عثمان سیزن 6 میں اسکا نام میخائل کے بجائے عبداللہ ہوگا آفیشل نیوز

داستان سیریز میں توتکن اور چوکور سیریز میں حالے صحافی کا کردار کرنے والی اداکارہ Elif dogan (ایلیف دووان) نے صلاح الدین ...
03/09/2024

داستان سیریز میں توتکن اور چوکور سیریز میں حالے صحافی کا کردار کرنے والی اداکارہ Elif dogan (ایلیف دووان) نے صلاح الدین ایوبی سیریز کو جوائن کر لیا ہے.

صلاح الدین ایوبی کی زوجہ شمسہ خاتون کےلیے اداکارہ گوکچے ترکان کو سیریز میں شامل کر لیا گیا ہے.
03/09/2024

صلاح الدین ایوبی کی زوجہ شمسہ خاتون کےلیے اداکارہ گوکچے ترکان کو سیریز میں شامل کر لیا گیا ہے.

29/08/2024

🚨 بـــــریــــکنگـــــ نیــــــوز 🚨

آفیشلی™ : سلطان محمد فاتح سیریز کی پہلی قسط 10 ستمبر کو نشر کی جائے گی ، شوٹنگ مکمل نہ ہونے کی صورت میں 17 ستمبر تک ملتوی کی جا سکتی ہے⚔️

📌 آفیشلی™ : صلاح الدین ایوبی سیریز کا دوسرا سیزن 23 ستمبر کو آنے کا امکان ہے یاد رہے یہ خبر فلحال کنفرم نہیں ہے⚔️🔥

📌 آفیشلی™ : کورلش عثمان سیزن 6 کی پہلی قسط 2 اکتوبر یا 9 اکتوبر کو نشر کی جاۓ گی🔥⚔️

تمام ڈراموں کے نیو سیزن دیکھیں بہترین اردو سبٹائٹل کے ساتھ ہمارے گروپس میں⚔️

Address

F 7 Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makki Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Makki Tv:

Share