22/10/2025
بودلہ روڈ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کریڈٹ لینے کی سرد جنگ کے نظر ہونے کا خدشہ
ن لیگ کے مطابق اسکی پرانی سکیمیں مکمل ہونے جا رہی ہیں جس میں بودلہ روڈ بھی شامل ہے
پی ٹی آئی کا یہ پہلا ٹیسٹ کیس ہے کہ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے بقیہ خستہ حال روڈ کو ٹھیک کرنے جا رہی ہے
اگر یہ معاملہ طول پکڑتا ہے یا اسٹے ہوتا ہے تو عوام پھر سے اگلے پانچ سال کے لیے تیار رہے