Siyasiat Pk

Siyasiat Pk A page that analyses Pakistan's politics and demographics.

https://youtu.be/gn8oF_JUFVE
06/09/2023

https://youtu.be/gn8oF_JUFVE

شیر افضل مروت عمران خان کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے اچھی خبر لے ائے،سکون کا سانس لے لیا۔ عمران خان کیلئے اچھی خبر ؟؟

06/09/2023

کیا آپ یریس کانفرنس کرنے لگے ہیں ؟ صحافی کا پرویز الٰہی سے سوال

06/09/2023

عمران خان صاحب کے ‏آج کے کیسسز اور سائفر کیس کے حوالے سے گفتگو ۔

05/09/2023
04/09/2023

کمپنی جسے لانا چاہتی ہے وہ عدالتوں کے ڈر سے بیمار ہے
اور جسے بھگانا چاہتی ہے عدالتیں اس کے ڈر سے بیمار ہیں
بڑی نازک صورتحال ہے

یاد تو ہو گا نا ابھی 17 - 18 ماہ پہلے کی بات ہے ۔اس شخص کا جرم پاکستان کے عام آدمی کے متعلق سوچنا تھا۔۔۔
04/09/2023

یاد تو ہو گا نا
ابھی 17 - 18 ماہ پہلے کی بات ہے ۔
اس شخص کا جرم پاکستان کے عام آدمی کے متعلق سوچنا تھا۔۔۔

04/09/2023

خان صاحب کے ساتھ آخری گیند تک لڑنے والے ہاتھ کھڑا کریں🔥✌🇧🇫

عمران خان  کیخلاف سلمان رشدی کے وکیل  والا نون لیگ کا پراپیگنڈہ بری طرح بے نقاب
04/09/2023

عمران خان کیخلاف سلمان رشدی کے وکیل والا نون لیگ کا پراپیگنڈہ بری طرح بے نقاب

n league propaganda on salman rushdi's lawyer badly exposed, surprisingly qazi faiz issa in action in iman mazari case . imran khan cypher case detailsFakhar...

03/09/2023

سابق خاتون اول بشری بی بی اور ان کی بہنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوۓ جھوٹےکیسسز بناۓ گئے ہیں .عمران خان صاحب اور بشری بی بی کے حوالے سے چلائی جانے والی سب خبروں کی تردید کی جاتی ہے,خان صاحب اور یا ان کی اہل خانہ کے حوصلے بلند ہیں، یہ سیاسی انتقامی کاروائیاں ان کے حوصلے پست نہیں کر سکتی. وکیل نعیم حیدر پنجوتہ
Naeem Haider Panjutha

02/09/2023

پیپلزپارٹی کی سابق وزیر شازیہ مری کے گھر نیب کا چھاپہ97 ارب روپے کیش برآمد۔

02/09/2023

ایک طارق بشیر چیمہ تھا ۔ایک اسکابیٹاتھا ۔بہاولپور یونیورسٹی کاایک سیکنڈل تھا۔پھر کیا ہوایاد نہیں۔یہ سوسال پہلےکی بات ہے ۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siyasiat Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share