AWAMI MEDIA TV

AWAMI MEDIA TV Awami Media TV presents current news with programs health, education, recreation & general knowledge

11/10/2025

ترک ڈرامے نے اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون کی زندگی بدل دی۔
تفصیلات جاننے کے لیے پہلا کمنٹ دیکھیے.........

10/10/2025

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :-
پہلا قانون فطرت:

اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے....
اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔
اس لئے مثبت سوچیں، اچھا سوچیں

دوسرا قانون فطرت:

جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔ ۔ ۔
* خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔
* غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
* عالم "علم" بانٹتا ہے۔
* دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
* خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔
اس لئے خود میں مثبت احساس پیدا کریں۔ اچھی چیزیں سیکھیں۔ مصروف رہیں۔ خوش رہیں۔

تیسرا قانون فطرت:

آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ۔ ۔ ۔
* کھانا ہضم نہ ہونے پر" بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
* مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" ریاکاری" بڑھتی ہے۔
* بات ہضم نہ ہونے پر "چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
* تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں "غرور" میں اضافہ ہوتا ہے۔
* غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں "مایوسی" بڑھتی ہے۔
اس لئے ہضم کرنا سیکھیں۔

اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایک" با مقصد" اور "با اخلاق" زندگی گزاریں، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں

خوش رہیں۔۔۔خوشیاں بانٹیں۔۔۔۔
Copied
🌿𝖏𝖐𝖕𝖆𝖘𝖌𝖆

💚💚 السلام عليكم💚💚
10/10/2025

💚💚 السلام عليكم💚💚

10/10/2025
10/10/2025
09/10/2025

کیا سینٹر مشتاق صاحب کے ساتھ جانے والے سب رہا اور وہ بھی آج اسلام آباد پہنچیں گے ؟

08/10/2025

کانچ کے پیچھے "پارہ" چڑھا کر اسے آئینہ بنایاجاتا ہے،
اسی لیے جس کو آئینہ دکھاؤ، اُس کا پارہ چڑھ جاتا ہے۔
🌿𝖏𝖐𝖕𝖆𝖘𝖍𝖆

08/10/2025

ان لوگوں کا خوف ہے✨ جنہیں اللہ کا خوف نہیں
💐شب بخیر💐

Address

Islamabad

Telephone

+923135965844

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAMI MEDIA TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AWAMI MEDIA TV:

Share

Category