Metropole News

Metropole News Metropole News Digital delivers fast, reliable, and unbiased news from Pakistan and around the world. Stay informed with credible digital journalism.

Breaking news, political updates, public issues, and global stories — all in one place.

14/08/2026

جشن آزادی

12/08/2026

فیروز والا میں ماں اپنی 13 سال کی بچی سحر کو ہمسائی کو دی گئی ادھار رقم دو سو روپے لینے بھیجا۔

ہمسائی کے شوہر نے بچی سے جھوٹ بولا کہ میری بیوی اندر بیٹھی جا کر لے لو۔

اور

اندر لے جا کر زبردستی بچی کے ساتھ زیادتی کر ڈالی۔

بچی کے ساتھ درندگی کا ایک اور واقعہ ہے۔

یہ ہوتا ہے سسٹم کو لیپس۔

اس کو کہتے ہیں سسٹم کو لیپس ہو جانا

10/08/2026

اہم خبر: کنگڈم ویلی کے خلاف نیب کی انکوائری، ریکارڈ طلب

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے Kingdom Valley (Pvt.) Ltd. اور دیگر کے معاملات سے متعلق انکوائری کے سلسلے میں اہم پیش رفت کی ہے۔

نیب کے Regional Bureau Islamabad/Rawalpindi کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق، NAO 1999 کے سیکشن 19 کے تحت جاری انکوائری میں کنگڈم ویلی پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت بعض افراد اور ان کے اہلِ خانہ کے نام پر الاٹ شدہ جائیدادوں/پلاٹس کا ریکارڈ اور متعلقہ معلومات طلب کی گئی ہیں۔

دستاویز میں تین افراد کے نام بھی شامل ہیں:

* غلام حسین ولد نور محمد
* غلام مرتضیٰ ولد نور محمد
* قصور عباس ولد محمد افضل
* Kingdom Valley (Pvt.) Ltd.

نیب کی جانب سے متعلقہ ریکارڈ Combined Investigation Team (CIT)، IW-I، Regional Bureau NAB Islamabad/Rawalpindi کو فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب نیب راولپنڈی کی جانب سے جاری عوامی اطلاع میں بھی کنگڈم ویلی کے خلاف مبینہ غیر قانونی/ضابطہ خلاف ورزیوں سے متعلق شکایات کا حوالہ دیتے ہوئے متاثرہ افراد سے درخواستیں اور متعلقہ دستاویزات طلب کی گئی ہیں۔

عوامی اطلاع کے مطابق متاثرہ افراد کو اپنی درخواستیں 30 دن کے اندر نیب راولپنڈی میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ دستاویزات میں نیب سے رابطے کے لیے 051-9222026 اور [email protected] درج ہیں۔

اہم وضاحت: دستیاب دستاویزات میں انکوائری اور معلومات/ریکارڈ طلب کیے جانے کی بات ہے۔ اسے اس مرحلے پر کنگڈم ویلی یا نامزد افراد کے خلاف جرم ثابت ہونے یا حتمی الزام کا فیصلہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ حتمی قانونی نتیجہ متعلقہ انکوائری اور قانونی کارروائی کے بعد ہی سامنے آئے گا۔

قومی احتساب بیورو (NAB)⁠

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان (MBS)، ترکی کے صدر رجب طیب اردوان، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف، اور فیلڈ مارشل سید...
07/08/2026

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان (MBS)، ترکی کے صدر رجب طیب اردوان، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف، اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس کے آغاز سے قبل مکہ مکرمہ میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ 🇸🇦🇵🇰🇹🇷




07/08/2026

تاریخ بدلنے والے فیصلے خاموشی سے ہوتے ہیں…! 🌍🔥
کیا مسلم دنیا ایک نئے دفاعی اتحاد کی طرف بڑھ رہی ہے؟
آنے والا وقت بہت سے سوالوں کے جواب دے گا

02/08/2026

عبداللہ طاہر کی بیٹی کی اپنے باپ کی قاتلوں کی گرفتاری کے لئے حکومت سے اپیل اللہ یہ وقت کسی بیٹی پر نا ں لائے

31/07/2026

بارہ کہو اسلام آباد شدید بارشوں سے زیر آب

28/07/2026

:

کیا کشمیر صرف ایک سیاسی بیانیہ بن کر رہ گیا ہے؟
کیا اقرار الحسن واقعی عوامی جذبات کی نمائندگی کر رہے ہیں؟
یا یہ سب ذاتی تشہیر اور سیاسی اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش ہے؟
آپ کی رائے میں حقیقت کیا ہے

27/07/2026

چڑئوئی کے پولنگ اسٹیشن کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہے، جہاں ایک شخص کی تیزی سے ٹھپے لگانے کی ویڈیو پر مختلف سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ کچھ لوگ اسے انتخابی عمل پر سوالیہ نشان قرار دے رہے ہیں جبکہ دیگر اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی گئی ویڈیو کہہ رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے خود قائم کریں

اینکر ریحان طارق کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ سیشن کورٹ نے گزشتہ روز ان کی ضمانت منظور کی تھی۔
22/07/2026

اینکر ریحان طارق کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ سیشن کورٹ نے گزشتہ روز ان کی ضمانت منظور کی تھی۔

Address

DHA 2 GT Road
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Metropole News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share